DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

Dubai; Pothwari community UAE hold reception for Pir Syed Makhdoom Shah Hamdani of Bangali Shareef

پوٹھوہاری کمیونٹی یو اے ای کی جانب سے پیر سید مخدوم شاہ ہمدانی پیر آف پنگالی شریف کے اعزاز میں شاندار عشائیہ

یو اے ای(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،20فروری2022)
پوٹھوہاری کمیونٹی یو اے ای کی جانب سے پیر سید مخدوم شاہ ہمدانی پیر آف پنگالی شریف کے اعزاز میں شاندار عشائیہ۔ صدر مسلم لیگ ن یو اے ای غلام مصطفی مغل نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔میزبان کمیونٹی نے اپنے معززمہمانوں کی تواضع پر تکلف کھانوں کے ساتھ کی۔تفصیل کے مطابق گذشتہ روزقبل پوٹھوہاری کمیونٹی یو اے ای کی جانب سے پاکستان سے آئے ہوئے معززمہمانوں پیر سید مخدوم شاہ ہمدانی پیر آف پنگالی شریف،معروف کاروباری شخصیت راجہ محمد آصف اور میاں جی الیکٹرونکس کے چیئرمین چوھدری نعمان کے اعزاز میں پر تکلف دعوت کا اہتمام کیا تقریب میں صدر مسلم لیگ ن یو اے ای غلام مصطفی مغل،معروف سماجی شخصیت راجہ لالہ عبدالغفور،راجہ عابد جنرل سیکرٹری ن لیگ دبئی،اویس قریشی نائب صدر ن لیگ دبئی،راجہ امتیاز کیانی،ملک اخلاق اعوان،حاجی فضل حُسین،جناب ظہیر،مرزا تجمل،راجہ محبوب،راجہ آفتاب،راو اکبر ساقی،چودھری سہیل،غلام جیلانی،سرفراز مغل سمیت دیگر دوستوں نے شرکت کی۔محفل رات گئے تک چلتی رہی اور خاص کر پیر مخدوم صاحب کی سیر حاصل گفتگو سے لطف اندوز ھوتے رہے اس موقع پر مخدوم شاہ صاحب نے کہا کہ پوٹھوہاری کمیونٹی یو اے ای کو اکٹھے دیکھ کر ہمیشہ بہت خوشی ھے اور جب بھی دبئی میں آتا ھوں ہمیشہ بہت پیار ملتا ھے۔تقریب کے آخر میں تقریب کے مہمان خصوصی صدر مسلم لیگ ن یو اے ای غلام مصطفی مغل اور لالہ راجہ عبدالغفور نے تمام معزز مہمانوں کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

UAE ( Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 20 February 2022)
A grand dinner in honor of Pir Syed Makhdoom Shah Hamdani Pir of Bangali Shareef was held by Pothwari Community in UAE, PML-N UAE President Ghulam Mustafa Mughal attended. The ThePothwari community on Monday hosted a banquet in honor of Pir of Bangali Shareef, eminent businessman Raja Muhammad Asif and Chairman Mianji Electronics Chaudhry Noman, PML-N UAE Ghulam Mustafa Mughal Abdul Ghafoor, Raja Abid General Secretary N League Dubai, Owais Qureshi Vice President N League Dubai, Raja Imtiaz Kayani, Malik Akhlaq Awan, Haji Fazal Hussain, Mr. Zaheer, Mirza Tajmal, Raja Mehboob, Raja Aftab, Rao Akbar Saqi, Chaudhry Sohail, Ghulam Jilani, Sarfraz Mughal and other friends attended the party. Pir Syed Makhdoom Shah Hamdani said there is always a lot of joy and whenever I come to Dubai I always get a lot of love. In PML-N UAE Ghulam Mustafa Mughal and Lala Raja Abdul Ghafoor thanked all the distinguished guests for coming.

Show More

Related Articles

Back to top button