DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; Rawalpindi CPO Omer Saeed Malik replaced SHOs of 19 police stations

سی پی او راولپنڈی عمر سعید ملک نے 19 تھانوں کے ایس ایچ اوزکو تبدیل کر دیا

روات:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی,02فروری2022)—سی پی او راولپنڈی عمر سعید ملک نے 19 تھانوں کے ایس ایچ اوزکو تبدیل کر دیا،سی پی اورکے حکم پر ایس ایس پی انوسٹی گیشن،ایس ایس پی آپریشنز،ایس پی ہیڈ کواٹرز اورڈویژنل ایس پییزپر مشتمل 06 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی،جس نے ایک ہفتہ تک مختلف پولیس افسران کے انٹرویوز کیے اور سکریننگ کے بعد بہترین ایس ایچ اوز کا انتخاب کیا،سب انسپکٹر محمد الیاس کوایچ آئی یو تھانہ ایرپورٹ یونٹ سے ایس ایچ او صادق آباد،ایس ایچ اوصادق آبادطاہر ریحان کو ایس ایچ اوتھانہ صدر بیرونی ایس ایچ اوصدر بیرونی اللہ یارکو ایس ایچ او روات سب انسپکٹر کاشف اقبال کو سکیورٹی ڈویژن سے تبدیل کر کے ایس ایچ او گوجرخان ایس ایچ او گوجرخان مرزا شکیل کو ایس ایچ اوبنی،ایس ایچ او بنی شفقت علی کو ایس ایچ رتہ امرال، ایس ایچ او رتہ راشدکیانی کو ایس ایچ او پیرودھائی،ایس ایچ او پیر ودھائی حبیب الرحمن کو ایس ایچ او ٹیکسلا،انچاج چوکی دولتالہ احسن علی کو ایس ایچ او جاتلی تعینات جبکہ ایس ایچ او جاتلی نعیم اختر کو تبدیل پولیس لائنز کر دیا گیا ۔انسپکٹر ندیم ظفر کو انچارج فارنر برانچ سی پی او آفس سے تبدیل کر کے ایس ایچ او مری،ایس ایچ او مری عبدالرشید کو ایس ایچ او نیو ٹاون تعینات ایس ایچ او نیوٹاون مرزا جاوید کوڈسٹرکٹ سیکیورٹی آفیسرراولپنڈی تعینات کر دیا گیا،ایس ایچ او کینٹ ظہیر الدین بابر کو تبدیل پولیس لائنز جبکہ سب انسپکٹر یاسر عباس کو تھانہ کینٹ سے ایس ایچ او تھانہ کینٹ،سب انسپکٹر یاسر محمود کو ایچ آئی یو تھانہ گنجمنڈی سے ایس ایچ او چونترہ تعینات کر دیا گیاایس ایچ او چونترہ آصف مرزا کو ایس ایچ او ائیر پورٹ ایس ایچ او ایرپورٹ طارق گوندل کو تبدیل پولیس لائنز کر دیا گیا,سب انسپکٹر حسن رضا کو ایچ آئی یو کہوٹہ سے تبدیل کر کے ایس ایچ او مندرہ ایس ایچ او مندرہ کو تبدیل پولیس لائنز،انسپکٹر رانا ذوالفقار کو انچارج سکیورٹی ڈیوٹی کچہری سے ایس ایچ او کوٹلی ستیاں ایس ایچ او کوٹلی ستیاں قیصر نسیم کو تبدیل پولیس لائنز،ایس ایچ او سول لائنر عمران حیدر کو ایس ایچ او وارث خان ایس ایچ او وارث خان یاسر عباسی کوتبدیل پولیس لائنز،سب انسپکٹر ناصر ممتاز کو تھانہ سول لائنز سے ایس ایچ او سول لائنز تعینات کر دیا گیا,انسپکٹر ذوالفقار احمد کو گارد ہائی کورٹ سے ایس ایچ او کلر سیداں جبکہ ایس ایچ او کلر سیداں قیصر محمود ستی کو تبدیل پولیس لائنز کر دیا گیا

Rawat: ( Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, 02 February 2022) * CPO Rawalpindi Omer Saeed Malik has changed the SHOs of 19 police stations. A 06-member committee comprising of P HQs and Divisional SPs was formed, which interviewed various police officers for a week and after screening selected the best SHOs.

SHO Sadiqabad, SHO Sadiqabad Tahir Rehan to SHO Saddar External SHO and Saddar External Affairs Allah Yarko SHO Rawat Sub Inspector Kashif Iqbal from Security Division to SHO Gujar Khan, SHO Gujar Khan Mirza Shakeel to SH Bani, SHO Bani Shafqat Ali to SHO Rata Amral, SHO Rata Rashid Kayani to SHO Pirwadhai, SHO Pirwadhai Habib-ur-Rehman to SHO Taxila, Chowki Daultallah Ahsan Ali to SHO Jatli SHO Jatli Naeem Akhtar has been transferred to Police Lines. Inspector Nadeem Zafar has been transferred in charge Foreign Branch CPO. SHO Murree Abdul Rashid has been transferred and posted as SHO New Town, SHO Newtown Mirza Javed has been transferred and posted as District Security Officer Rawalpindi Yasir Abbas has been transferred from Cantt Police Station to SHO Cantt Police Station, Sub Inspector Yasir Mahmood has been posted from HIU Ganjmandi Police Station to SHO Chontra SHO Chontra Asif Mirza has been transferred to SHO Airport SHO Airport Tariq Gondal Police lines have been shifted, Sub-Inspector Hassan Raza has been transferred from HIU Kahuta to SHO Mandra SHO Mandra Police Lines, Inspector Rana Zulfiqar has been transferred from Security Duty Court to SHO Kotli Sattian, SHO Kotli Sattian Qaiser Naseem has been transferred to Police Lines, SHO Civil Liner Imran Haider has been transferred to SHO Waris Khan, SHO Waris Khan Yasir Abbasi has been transferred to Police Lines, Sub Inspector Nasir Mumtaz has been posted to SHO Civil Lines from Police Station Civil Lines. , Inspector Zulfiqar Ahmed from Guard High Court to SHO Kallar Syedan ​​while SHO Kallar Syedan ​​Qaiser Mahmood Satti has been transferred to Police Lines.

Show More

Related Articles

Back to top button