DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

Norway; A sumptuous dinner hosted by Chaudhry Qamar Abbas Towana in honor of Chaudhry Ali Zafar

چوہدری علی ظفر کے اعزاز میں چوہدری قمر عباس ٹوانہ کی جانب سے شاندار عشائیہ

اوسلو;(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,عقیل قادر،18جنوری2022) پاک ناروے فورم کے نائب صدر اور ایم ڈی اوریجنل کبابش چوہدری قمر عباس ٹوانہ کی جانب سے چوہدری عماد ظفر کے چھوٹے بھائی چوہدری علی ظفر کے اعزاز میں ایک پُرتکلف اعشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں اوسلو شہر کی مُمتاز شخصیات نے خصوصی شرکت کی۔ علامہ محمد اسجد نے قرآن مجید کی تلاوت سے تقریب کا آغاز کیا۔تقریب سے پاک ناروے فورم کے صدر چوہدری وسیم شہزاد نے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری قمر عباس ٹوانہ کا خوبصورت تقریب منعقد کرنے پر شکریہ ادا کیا اور انہوں نے اس موقع پر پاک ناروے فورم کا مختصر تعارف پیش کیا۔ پوٹھوہار ویلفیر سوسائٹی کے نائب صدر راجہ عاشق حسین نے تقریب سے خطاب کیا اور خوبصورت شاعری پیش کر کے حاضرین محفل سے خوب داد وصول کی۔ مہمان خصوصی چوہدری علی ظفر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نارویجن پاکستانیوں کی میزبانی سے نہایت متاثر ہوا ہوں اور پاکستانی کمیونٹی سے مل کی دلی خوشی اور مسرت ہوئی ہے۔ اس موقع پر انہوں نے چوہدری قمر عباس ٹوانہ کا بھی خصوصی شکریہ ادا کیا۔ تقریب سے پوٹھوہار ویلفیر سوسائٹی کے بانی چوہدری اسماعیل سرور نے بھی خطاب کیا اور چوہدری قمر عباس ٹوانہ کو خوبصورت محفل منعقد کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ چوہدری قمر عباس ٹوانہ نے تمام مہمانوں کا تقریب میں مختصر نوٹس پر شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ تمام دوستوں اور بھائیوں کی شرکت سے محفل کو چار چاند لگ گئے ہیں۔ تقریب میں جن اہم شخصیات نے شرکت کی ان میں معروف تاجر شیخ طارق محمود،
‎ چودھری علی مدثر صدر پی ٹی آئی ناروے، چوہدری شبیر حسین صدر مسلم لیگ ق، شاہد تنویر صدر مسلم لیگ ن ناروے، چودھری محمد اشرف ایم ڈی پنجابی مصالحہ، چوہدری زاہد اسلم، چوہدری امتیاز وڑائچ، چوہدری محمد اسلم چنڈالہ،میڈیکل اسپیشلسٹ اسد، چوہدری جاوید دینہ چک، رانا محمد اسلم، گل شیر آف لالاموسی،فاروق آف واہ کینٹ، چوہدری اورنگ زیب گلیانہ، چوہدری جہانگیر، چوہدری اقبال بھاگو، چوہدری محسن چوڑچوک،چوہدری احسان محمود، چوہدری عامر عباس ٹوانہ، چوہدری پرویز بھٹی، چوہدری صلابت علی،چوہدری صداقت حسین، چودھری تنویر احمد، چوہدری محمد اظہر،چوہدری بہادر خاں آزاد کشمیر چوہدری زیب فاروق،چوہدری علی اصغر،چوہدری زیب نواز گلیانہ، حافظ جبار، چوہدری الیاس،
‎تحریک کشمیر ناروے کے میڈیا ایڈوائزر انعام الحق سیٹھیی اور دیگر شامل ہیں۔ پروگرام کے آخر میں تمام حاضرین سے پانچ فروری کو ہونے والی کشمیر ریلی میں شرکت کی اپیل کی گئی جبکہ اختتام پر علامہ محمد اسجد نے دعا کرائی۔

Oslo; ( Pothwar.com, Aqeel Qadir, 18 January 2022) Vice President of Pak-Norwegian Forum and MD Original Kebabsh Chaudhry Qamar Abbas Towana hosted a sumptuous dinner in honor of Chaudhry Ali Zafar, younger brother of Chaudhry Emad Zafar.

In which prominent personalities of Oslo city participated specially. Allama Muhammad Asjad started the ceremony by reciting the Holy Quran. Speaking on the occasion, President of Pak-Norwegian Forum Chaudhry Wasim Shehzad thanked Chaudhry Qamar Abbas Towana for organizing the beautiful ceremony and on this occasion he addressed the Pak-Norwegian Forum.

 Raja Ashiq Hussain, Vice President, Pothohar Welfare Society, addressed the function and received a standing ovation from the audience for presenting beautiful poetry. Guest of Honor Chaudhry Ali Zafar said that he was very impressed with the hospitality of Norwegian Pakistanis and was very happy to meet the Pakistani community. On this occasion, he also extended special thanks to Chaudhry Qamar Abbas Towana.

Chaudhry Ismail Sarwar, founder of Pothohar Welfare Society also addressed the function and congratulated Chaudhry Qamar Abbas Towana for organizing a beautiful gathering. Chaudhry Qamar Abbas Towana thanked all the guests for attending the function on short notice and said that with the participation of all friends and brothers, the party has taken four months.

Leading businessman Sheikh Tariq Mahmood was among the important personalities who attended the event.
Chaudhry Ali Mudassir President PTI Norway, Chaudhry Shabbir Hussain President PML-Q, Shahid Tanveer President PML-N Norway, Chaudhry Muhammad Ashraf MD Punjabi Masalaha, Chaudhry Zahid Aslam, Chaudhry Imtiaz Warraich, Chaudhry Muhammad Aslam Chandala, Medical Specialist Asad , Chaudhry Javed Dina Chak, Rana Muhammad Aslam, Gul Sher of Lalamusa, Farooq of Wah Cantt, Chaudhry Aurangzeb Galyana, Chaudhry Jahangir, Chaudhry Iqbal Bhago, Chaudhry Mohsin Chaudhry, Chaudhry Ehsan Mahmood, Chaudhry Amir Abbas Towana, Chaudhry Pervez Bhatti, Chaudhry Salabat Ali, Chaudhry Sadaqat Hussain, Chaudhry Tanveer Ahmed, Chaudhry Muhammad Azhar, Chaudhry Bahadur Khan Azad Kashmir Chaudhry Zeb Farooq, Chaudhry Ali Asghar, Chaudhry Zeb Nawaz Galyana, Hafiz Jabbar, Chaudhry Ilyas,
Tehreek-e-Kashmir Norway Media Advisor Inamul Haq Sethi and others. At the end of the program, all the participants were requested to participate in the Kashmir Rally to be held on February 5, at the end of which Allama Muhammad Asjad offered prayers.

Show More

Related Articles

Back to top button