DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; Ara Bazaar police arrest a man abusing a child

آراےبازار پولیس کی فوری کارروائی،07 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا درندہ گرفتار

روات:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی,17جنوری2022)— آراےبازار پولیس کی فوری کارروائی،07 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا درندہ گرفتار.واقعہ کی اطلاع پر سی پی او ساجد کیانی نے نوٹس لیتے ہوۓ ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا،
متاثرہ بچی کی والدہ کی درخواست پر تھانہ آر اے بازار میں مقدمہ درج،میری بیٹی محلے میں ایک گھر میں کھیلنے گئ تو درندہ صفت ملزم ظہیر نے بچی سے زیادتی کی کوشش کی، مدعیہ مقدمہ ,ایس ایچ او تھانہ آر اے بازار نے ٹیم کے ہمراہ فوری کاروائی کرتے ہوئے محمد ظہیر کو گرفتار کرلیا.
میرٹ پر تفتیش کرتے ہوۓ مقدمہ کو یکسو کیا جاۓ گا۔ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے عدالت سے سخت سے سخت سزا دلوائی جائے گی،

Rawat: ( Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, 17 January 2022) – Ara bazar police immediate action, brutal man trying to rape 07-year-old girl has been arrested.

At the request of the victim’s mother, a case was registered at Ara Bazar police station. The mother told police that when my daughter went to play in a house in the neighbourhood, the accused Zaheer tried to rape her. Police taking immediate action, Muhammad Zaheer was arrested.
The case will be settled while investigating on merit. The accused will be challaned with solid evidence and will be punished severely by the court.

Show More

Related Articles

Back to top button