DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan police operation, accused arrested for making 15 bogus calls, case registered

گوجرخان پولیس کی کاروائی ,پکار 15 پربوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

گوجرخان:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,06جنوری2022)— گوجرخان پولیس کی کاروائی ,پکار 15 پربوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج
ملزم قیصر نے پکار 15 پر کال کی اورکہاکہ چکوال موڑ پیٹرول پمپ کے سامنے ایک شخص نشے کی حالت میں فائرنگ کر رہا ہے، اطلاع ملتے ہی گوجرخان پولیس فوری موقعہ پر پہنچی، دریافت پر ایسا کوئی واقعہ پیش نہ آیاگوجرخان پولیس نے پکار 15پر بوگس کال کرنے والے ملزم قیصر کو گرفتارکرلیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج، پکار 15 عوام کے لیے ایمرجنسی کی صورت میں ایک سہولت ہے جس کے غلط استعمال کی اجازت نہیں دی جا سکتی، ایس پی صدرشہریوں سے التماس ہے کہ پکار 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر غیر ضروری/بوگس کالز سے اجتناب کریں، راولپنڈی پولیس

Gujar Khan: ( Pothwar.com, 06 January 2022) – Gujar Khan police operation, accused of calling 15 bogus calls arrested, case registered.
Accused Qaiser called Pakkar 15 and said that a man was firing in front of Chakwal turn petrol pump while intoxicated. Upon receiving the information, Gujar Khan police rushed to the spot. Accused Qaiser was arrested and case registered against the accused, Pukar 15 is a facility for the public in case of an emergency which cannot be misused.

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 94 ویں سالگرہ کی تقریب گوجرخان میں منائی گئی

Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto’s 94th Birthday Celebration was celebrated in Gujar Khan

گوجرخان:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,06جنوری2022)—پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چئرمین شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 94 ویں سالگرہ کی تقریب گوجرخان میں منائی گئی کیک کاٹا گیا تقریب راجہ افتخار وزیر سٹی کونسلر پاکستان پیپلز پارٹی کے آفس میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنماؤں سید شفاعت حسین شاہ سید شبر عباس ایڈووکیٹ قاضی رئیس الاسلام ایڈووکیٹ لائرز کلرک ایسوسی ایشن کے صدر راجہ تصدق حسین اورنگزیب بٹ شاہد قریشی راجہ امتیاز مٹھو چوہدری بلال خالق سعادت مجتبے اسامہ قمر نے شرکت کی سید شبر عباس ایڈووکیٹ اور دیگر شرکا نے ذوالفقار علی بھٹو کے بارے میں اظہار خیال کیا

 

Show More

Related Articles

Back to top button