DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; Cashier Ishaq Jan was shot dead by 02 motorcyclists during an incident at a petrol pump in Westridge

ویسٹریج کے علاقہ میں آج پٹرول پمپ پر واردات کے دوران 02 موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے کیشئر اسحٰق جان قتل کر دیا گیا

روات: (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی،16نومبر2021ء)—سی پی او اطہر اسماعیل کا تھانہ ویسٹریج کے علاقہ آئ جے پی روڈ پر پٹرول پمپ پر جاۓ واردات کا دورہ،ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی پوٹھوہار، ایس پی راول، ایس پی سی آئ اے، ایس ڈی پی او کینٹ اور ایس ایچ او ویسٹریج بھی ہمراہ تھے،ویسٹریج کے علاقہ میں آج پٹرول پمپ پر واردات کے دوران 02 موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے کیشئر اسحٰق زخمی ہوا جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوۓ دم توڑ گیا،ایس پی پوٹھوہار نے رابری معہ قتل کے واقعہ پر اب تک کی تفتیش سے سی پی او اطہر اسماعیل کو آگاہ کیا، سی پی او کی جانب سے ملزمان کو جلد ٹریس کر کے گرفتار کرنے کی ہدایت،شہریوں کی جان و مال پر حملہ ناقابل برداشت ہے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، سی پی او

Rawat: (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, 16 November 2021) Cashier Ishaq was shot and injured by 02 motorcyclists during an incident at a petrol pump in the Westridge area today. SP Pothohar informed CPO Athar Ismail of the investigation arrived at the scene of the murder.

Show More

Related Articles

Back to top button