DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; Tourists coming to Murree advised to come with winter clothes

مری آنیوالے سیاح موسم سرما کے کپڑوں کا اہتمام کر کے آئیں

روات (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,،06نومبر2021ء)— منیجر پتریاٹہ چیئر لفٹ اعجاز بٹ نے مری میں آنے والے سیاحوں سے کہا ہے کہ مری میں موسم سرد ہو چکا ہے اور یہاں پر آنے والے سیاح اپنے ساتھ گرم ملبوسات کا اہتمام کر کے آئیں اور اپنے بچوں کو بھی سردی سے محفوظ رکھنے کے لئے اپنے انتظامات کر یں – انہو ںنے کہا ہے کہ موجودہ موسم میں نزلہ , زکام اور فلو کی بیماری کا خدشہ ہر وقت رہتا ہے اس سے محفوظ رہنے کا یہی مناسب طریقہ ہے کہ اپنی کلودنگ موسم کے مطابق کی جائے -انہو ںنے کہا کہ کرونا کی ویکسین لگانے کے لئے پتریاٹہ چیئر لفٹ پر ایک سپیشل کائونٹر قائم کر دیا گیا ہے اور آنے والے جن لوگوں نے ابھی تک ویکسین نہیں لگوائی وہ اس کاوئنٹر سے استفادہ کر سکتے ہیں –

Rawat ( Pothwar.com, November 06, 2021) – Tourists visiting Murree have been told that the weather is cold in Murree and the tourists should come here with warm clothes and Make arrangements to protect your children from the cold as well -The current weather there is always a risk of colds, flu and flu. Special counter has been set up at Patryata chairlift for vaccination against coronavirus and those who have not yet been vaccinated can use this counter.

Show More

Related Articles

Back to top button