DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; Police recover stolen baby from Holy family hospital

نمبل موضع نمبل تحصیل کلرسیداں کے رہائشی شاہد محمود کینومولود بیٹے کو بازیاب کروا لیا گیا۔

کلرسیداں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی,05نومبر2021)—ہولی فیملی ہسپتال سے اغواء ہونے والا نوزائیدہ بچہ راولپنڈی پولیس نے بازیاب کر لیا،سی پی او محمد احسن یونس، ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی راول، ایس پی پوٹھوہار، اے ایس پی نیوٹاؤن بینش فاطمہ، ایس ایچ او نیوٹاؤن اور ٹیم بچے کو لے کر ہولی فیملی ہسپتال پہنچ گئے،04 روز کی دن رات محنت جدید سائنٹفک ٹیکنالوجی، ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے بچے کو بازیاب کروایا گیا، بچہ ہولی فیملی ہسپتال نرسری میں پہنچا دیا گیا، والدین کے آنے پر ان کے حوالے کیا جاۓ گا،شہریوں اور ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے بڑی کامیابی پر سی پی او محمد احسن یونس کا شکریہ ادا کیا گیا،بچے کے اغواء میں ملوث ملزم/ملزمان سے تفتیش کو آگے بڑھایا جا رہا ہے،

Rawat ( Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, 05 November 2021) * New born baby abducted from Holy Family Hospital rescued by Rawalpindi Police ASP Newtown Banesh Fatima, SHO Newtown and team rushed to Holy Family Hospital with the baby. Delivered to over to parents Shahid Mahmood of village Nambal in tehsil Kallar Syedan on their arrival. Citizens and hospital management thanked CPO Muhammad Ahsan Younis for the great success.

Show More

Related Articles

Back to top button