DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; A student was killed in a road accident at Mankara on his way to Maira Shamas

سوئیں چوک سے میرا شمس کی جانب جاتے ہوۓ مانکرا کے مقام پر روڈ حادثے میں طالبعلم جاں بحق۔

بیول ,گوجر خان؛ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,راجہ طارق ایوب۔ 28 اکتوبر2021ء)سوئیں چوک سے میرا شمس کی جانب جاتے ہوۓ مانکرا کے مقام پر سڑک پر آئیل ٹینکر میں سیبکھرے آئیل کی وجہ سے موٹر سائیکل پھسل گیا اور نوجوان محمد وقاص ولد قاسم موٹر سائیکل سے گرگیا جس کا سر سڑک پر سخت زور سے ٹکرایا اور وہ اس چوٹ سے موقع پر ہی فوت ہوگیا۔محمد وقاص دریالہ سکول کا طالبعلم تھا اور اراضی گاؤں کا رہائشی تھا۔محمد وقاص سوئیں چیمیاں درس میں صبح کلاس لینے گے بعد سکول کی جانب جا رھا تھا کہ رستہ میں اسے جان لیوا حادثہ پیش آیا۔

Bewal, Gujar Khan (Pothwar.com, Raja Tariq Ayub. October 28, 2021) Muhammad Waqas son of Qasim A Student On the way from Sui Chowk to Maira Shamas, died when his motorcycle slipped in an oil tanker leak on the road at Mankara . Mohammad Waqas was a student of Daryala School and a resident of Arazi village. Mohammad Waqas was going to school after taking classes in the morning.

Show More

Related Articles

Back to top button