DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London; Mega Eid millad un Nabi procession held by Dar Al aloom in Walthamstow

دارالعلوم قادریہ جیلانی والتھم سٹو کے زیر اہتمام میلاد کا جلوس۔

لندن؛ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم , افتخار وارثی،25اکتوبر2021)—دارالعلوم قادریہ جیلانی والتھم سٹو کے زیر اہتمام میلاد جلوس کا اہتمام والتھم سٹو ایسٹ میں زیر نگرانی پیر سید عبد القادر جیلانی شاہ صاحب نے کی جلوس میں برطانیہ بھر سے مردوں اور و عورتوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی عورتوں کے لیے علیحدہ ہال کا بندوبست کیا گیا تھا جلوس کے شرکاء کے لیے لنگر اور اسپیشل طور پر چائے اور جلیبی کا بندوبست کیا گیا تھا۔ لوگوں نے ہاتھوں میں جھنڈے اٹھا رکھے تھے بعض افراد نے اپنی گاڑیوں کو اچھی طرح سجا رکھا تھا جلوس سے نعروں کی صدا بلند ہوتی رہی انتظامیہ کے علاوہ پولیس کی بھاری نفری بھی جلوس کے ساتھ موجود رہی۔ جلوس میں پوٹھوار ڈاٹ کام کے چئیرمین محمد نصیر راجہ، راجہ احسان، طارق محمود، راجہ خالق داد ،غلام ربانی،منظور حسین،چو ہدری شکور،یوسف وارثی نے اسپیشل طور پر شرکت کی۔ جلوس کا آغاز نماز ظہر کے بعد ہوا۔

London ( Pothwar.com, Iftikhar Warsi, October 25, 2021) * Milad procession organized by Darul Uloom Qadri Jilania under the supervision of Pir Syed Abdul Qadir Jilani Shah. A separate hall was arranged for the women participating in the procession. People were holding flags in their hands. Some people had decorated their vehicles well. The procession was chanting slogans. Apart from the administration, a heavy contingent of police was also present with the procession. Pothwar.com Chairman Muhammad Naseer Raja, Raja Ehsan, Tariq Mahmood, Raja Khaliq Dad, Ghulam Rabbani, Manzoor Hussain, Chaudhry Shakoor and Yusuf Warsi specially participated in the procession.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button