DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Former PM Shahid Khaqan Abbasi’s visit to Kallar Syedan complete failure, President PTI Asif Mehmood Kayani

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا دورہ کلرسیداں مکمل ناکام رہا,پاکستان تحریک انصاف تحصیل کلرسیداں کے صدر آصف محمود کیانی

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی،10اکتوبر2021)—پاکستان تحریک انصاف تحصیل کلرسیداں کے صدر آصف محمود کیانی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا دورہ کلرسیداں مکمل ناکام رہا اور تمام وسائل کے باوجود مسلم لیگ ن محض چند سو لوگ ہی اکھٹے کر سکی انہوں نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ تحصیل کلرسیداں،راولپنڈی کی شرکت کے باوجود شادی ہال بھرا نہ جا سکا ورکرز کنونشن کے نام پر منعقدہ شو مکمل طور پر فلاپ رہا مایوس کن اجتماع نے ن لیگ کی سیاست کو کوزے میں بند کر دیا انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم کا چند سو کارکنوں کے اجتماع میں دنیا میں اسلام اور پاکستان کا نام بلند کرنے والے مقبول ترین وزیر اعظم عمران خان کے خلاف بھاشن دیناچائے کی پیالی میں طوفان برپاء کرنے کے مترادف ہے انہوں نے کہا کہ جن ملکی حالات کا آج مسلم لیگ ن رونا رو رہی ہے وہ پاکستان تحریک انصاف کے پیدا کردہ نہیں بلکہ ان کی اپنی بد عنوانیوں کے نتائج ہیں جو اج پوری قوم بھگت رہی ہے قوم ان کے نعرے لگاتی رہی اور یہ قوم کو گروی رکھ کر چونا لگاتے رہے آج وزیر اعظم پاکستان عمران خان اندرونی و بیرونی چینلنجز سے نبرد آزماء ہیں دنیا میں پاکستان کی اہمیت کو تسلیم کیا جا رہا ہے عالمی منظر نامے پر پاکستان کو تنہا کرنے کی سازشیں کرنے والے ممالک کو ترکی با ترکی جواب دیا جا رہا امرکہ کو پہلی بار ابسلویٹلی ناٹ کہنے والا وزیر اعظم پاکستان عمران خان ہی ہے قوم وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ہے جلد ہی ملکی مسائل پر بھی قابو پا لیا جائے گا وہ دن دور نہیں جب عمران خان کے ویژن کے مطابق پاکستان ایک حقیقی فلاحی ریاست بن جائے گا

Kallar Syedan; (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, October 10, 2021) * Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Tehsil Kallar Syedan President Asif Mehmood Kayani has said that the visit of former Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi to Kallar Syedan was a complete failure and despite all resources, PML-N was only to gather a few hundred. He said in a press statement that despite the participation of Tehsil Kallar Syedan , Rawalpindi, the wedding hall could not be filled. The show in the name of Workers Convention was a complete flop. He said that the former prime minister’s speech against Imran Khan, the most popular prime minister in the world who raised the name of Islam and Pakistan in a gathering of a few hundred workers, was tantamount to creating a storm in a cup of tea. The situation of the country where the PML-N is crying today is not the result of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) but the result of their own corruption which the entire nation is suffering today. The nation has been chanting their slogans Today, the Prime Minister of Pakistan Imran Khan is struggling with internal and external challenges The importance of Pakistan is being recognized in the world. Countries conspiring to isolate Pakistan on the world stage are being answered by Turkey. With Imran Khan, soon the problems of the country will be overcome. The day is not far when Pakistan will become a real welfare state according to Imran Khan’s vision.

Show More

Related Articles

Back to top button