DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London / Kallar Syedan; Kamran Mughal of Halifax passed away in Sahot Hayal

برطانیہ پلٹ کامران قمر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا،نماز جنازہ کلرسیداں کے گاؤں سہوٹ حیال میں ادا کی گئی

لندن /کلرسیداں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی, 24ستمبر2021ء)—پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے ڈی ایس پی سیکورٹی راجہ محمد عقاب کا برطانیہ پلٹ جوانسال بھانجا کامران قمر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا،نماز جنازہ کلرسیداں کے گاؤں سہوٹ حیال میں ادا کی گئی۔جس میں پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی راجہ صغیراحمد،چوہدری جاوید کوثر،واسا کے وائس چیئرمین ہارون کمال ہاشمی،راجہ پرویز اختر قادری،مولانا احسان اللہ چکیالوی،،شاہد گجر،صوبیدار غلام ربانی،حاجی اخلاق حسین،مسعود بھٹی،شیخ حسن ریاض،طارق تاج،شیخ حسن فیاض،نمبردار اسد عزیز،راجہ غلام نقی،وقاربابر مغل نے شرکت کی۔مرحوم کامران قمر والدین کا اکلوتا بیٹا تھا جو برطانیہ کے شہر ہیلی فیکس سے چند ماہ قبل رخصت پر پاکستان آیا تھا اور کورونا کے باعث واپس نہ جا سکا گزشتہ شب بھی اس نے ایک عشائیشہ میں بھی شرکت کی تھی۔

London / Kallar Syedan ( Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, September 24, 2021) , Kamran Mughal son of Qamar Mughal of Halifax who was on holidays in his native village of Sahot Hayal has passed away after suffering fatal heart attack. He had also attended a dinner last night before fatal incident. He was only son of the family. Namaz e janaza was attended by Raja Saghir Ahmad, Chaudhry Javed Kausar, WASA Vice Chairman Haroon Kamal Hashmi, Raja Pervez Akhtar Qadri, Maulana Ehsanullah Chakialvi, Shahid Gujjar, Subedar Ghulam Rabbani, Haji Akhlaq Hussain were present on the occasion. , Masood Bhatti, Sheikh Hassan Riaz, Tariq Taj, Sheikh Hassan Fayyaz, Asad Aziz, Raja Ghulam Naqi, Waqar Babar Mughal attended the event. Kamran had come on holidays and could not go back because of Corona,

امجد مبین برطانیہ میں انتقال کر گئے،انہیں کوونٹری میں سپردخاک کر دیا گیا

Amjad Mobin passed away in Coventry

لندن /کلرسیداں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی, 24ستمبر2021ء)—مسلم لیگ ن کلر سیداں سٹی کے صدر حاجی اخلاق حسین کے برادر نسبتی امجد مبین برطانیہ میں انتقال کر گئے،انہیں کوونٹری میں سپردخاک کر دیا گیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button