DailyNewsKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Raja Nadeem, Principal, Government Higher Secondary School, Choa Khalsa, retires

پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول چوآخالصہ راجہ ندیم ملازمت سے ریٹائر ہو گئے

چوآخالصہ ( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) —پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول چوآخالصہ راجہ ندیم صاحب 38 سال محکمہ تعلیم میں خدمات سرانجام دینے کے بعد آج ملازمت سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔ سکول سٹاف کی طرف سے ان کے اعزاز میں ایک پر تکلف الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں ان کے دوست احباب شریک ہوئے۔ مقررین نے اپنے خطابات میں راجہ ندیم صاحب کے ساتھ گزرے لمحات اور انکی شخصیت کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالی۔ اپنے الوداعی خطاب میں راجہ ندیم صاحب نے اپنے 38 سالہ کیریر کا تذکرہ کیا اور مقامی سکولوں میں اپنی خدمات /contribution پر روشنی ڈالی۔ تقریب میں کمپیرئنگ کے فرائض حافظ عبدالروف صاحب نے سرانجام دیئے۔

Kallar Syedan; Raja Nadeem, Principal, Government Higher Secondary School, Choa Khalsa, has retired after 38 years of service in the Education Department. A farewell ceremony was organized in his honour by the school staff in which his friends participated. In their speeches, the speakers highlighted the moments spent with Raja Nadeem and various aspects of his personality. In his farewell address, Raja Nadeem mentioned his 38-year career and highlighted his services / contribution in local schools. Hafiz Abdul Rauf performed the compering duties in the ceremony.

Show More

Related Articles

Back to top button