DailyNewsPothwar.comRawat

Rawat; Mujahid Ali, the brutal killer who killed his wife and young daughter, is sentenced to death twice

بیوی اور کمسن بیٹی کو قتل کرنے والے سفاک قاتل مجاہد علی کو 02بار سزائے موت سنا دی گئی

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی)— بیوی اور کمسن بیٹی کو قتل کرنے والے سفاک قاتل مجاہد علی کو 02بار سزائے موت سنا دی گئی، ملزم کو 10لاکھ روپے ہرجانے کی سزا بھی سنائی گئی ,ملزم کو سزامعزز عدالت کے جج افضل مجوکہASJنے سنائی،ملزم مجاہد علی نے نصیر آباد کے علاقے میں جنوری 2021میں اپنی بیوی اور کمسن بیٹی کو قتل کردیا تھا، نصیر آباد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی، پولیس سی پی او راولپنڈی کی طرف سے لیگل اور انوسٹی گیشن ٹیم کوشاباش ملزم کو قرار واقعی سزا ملنا حق وانصاف کی فتح ہے،سی پی او

Rawat; Mujahid Ali, the brutal murderer who killed his wife and young daughter, was sentenced to death 02 times. The accused was also sentenced to Rs. 1 million in damages. After killing his wife and young daughter in January 2021, Naseerabad police arrested the accused, challaned him with solid evidence and pursued the case effectively. Punishment is really the victory of truth and justice, Said police CPO

Show More

Related Articles

Back to top button