DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; CPO suspends Sub inspector Abu Bakar posted at Gujar Khan police station and issues charge sheet

سی پی او نے تھانہ گوجر خان میں تعینات سب انسپکٹر ابو بکر کو معطل کرکے چارج شیٹ جاری کردی

گوجر خان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,,اکرام الحق قریشی)—سی پی او نے تھانہ گوجر خان میں تعینات سب انسپکٹر ابو بکر کو معطل کرکے چارج شیٹ جاری کردی،ایس پی صدر کو جلد از جلد محکمانہ انکوائری مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم۔تفصیلات کے مطابق سی پی او نے تھانہ گوجر خان میں تعینات سب انسپکٹر ابو بکر کو معطل کرکے چارج شیٹ جاری کردی،ایس پی صدر کو جلد از جلد محکمانہ انکوائری مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا،سب انسپکٹر ابوبکر کا ملزم کے گھر ناشتہ کرنے کے حوالے سے ویڈیو کلپ وائرل ہوا جس کی تصدیق و تحقیق کی جارہی ہے، سی پی او راولپنڈی محمدا حسن یونس کا کہناتھا کہ محکمانہ وقار کو مسخ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، راولپنڈی پولیس خود احتسابی اور شفافیت کے اصول پر عمل پیرا ہے جسے ہرصورت یقینی بنایا جائے گا۔

Gujar Khan; According to details provided to pothwar.com, CPO posted at Gujar Khan Police Station Sub-Inspector Abu Bakar was suspended and a charge sheet was issued. The SP directed the Saddar to complete the departmental inquiry as soon as possible and submit a report. A video clip of Sub-Inspector Abu Bakar having breakfast at the accused’s house went viral. The investigation is being carried out. CPO Rawalpindi Muhammad Hassan Younis said that those who distort the departmental dignity do not deserve any concession. Rawalpindi police is following the principle of self-accountability and transparency which will be ensured at all costs.

Show More

Related Articles

Back to top button