DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; A one-day free eye camp was organized in Dhok Chohan under the auspices of Welfare Ummah Welfare Society Qazian and Jand Nijar.

فلاح امت ویلفیئر سوسائٹی قاضیاں و جنڈنجار کے زیر اہتمام ڈھوک چوہان میں ایک روزہ فری آئی کیمپ لگایا گیا

بیول :نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ۔ فلاح امت ویلفیئر سوسائٹی قاضیاں و جنڈنجار کے زیر اہتمام ڈھوک چوہان میں ایک روزہ فری آئی کیمپ لگایا گیا جس میں الشفا آئی ٹرسٹ ہسپتال کے ماہر ڈاکٹروں نے دو سو سے زائد مرد و خواتین مریضوں کی آنکھوں کا معائنہ کیا اور ادویات فراہم کیں۔ اس دوران مستحق افراد میں نظر کی عینکیں بھی تقسیم کی گئیں۔ واضع رہے کہ فلاح امت ویلفیئر کمپلیکس ڈھوک چوہان میں کرونا ویکسینیشن سنٹر بھی قائم ہو چکا ہے جس کا باقائدہ افتتاح ڈھوک ہاشو کی سیاسی و سماجی شخصیت راجہ ضمیر حسین کے ہاتھوں ہوچکا ہے۔ ڈاکٹر یوسف چوہدری،
ڈاکٹر ذیشان اور قاضی عبدالحمید کرونا ویکسینیشن سنٹر میں خدمات سرانجام دیے رہے ہیں۔

Gujar Khan; A one-day free eye camp was organized in Dhok Chohan under the auspices of Welfare Ummah Welfare Society Qazian and Jand Nijar in which specialist doctors of Al-Shifa Eye Trust Hospital examined the eyes of more than 200 male and female patients and provided medicines.

Spectacles were also distributed among the deserving people. It should be noted that Carona Vaccination Center was also set up at Falah Amit Welfare Complex, Dhok Chohan, which has been formally inaugurated by Raja Zameer Hussain, a political and social personality of Dhok Hashoo. Dr. Yusuf Chaudhry, Dr. Zeeshan and Qazi Abdul Hameed are at the Carona Vaccination Center.

Show More

Related Articles

Back to top button