DailyNewsOverseas newsPothwar.com

London; PM Boris Johnson has announced the lifting of all restrictions on the corona virus

برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے کرونا وائرس سے متعلق تمام پابندیاں اٹھانے کا اعلان

لندن( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) …برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے انیس جولائی سے کرونا وائرس سے متعلق تمام پابندیاں اٹھانے کا اعلان کر دیا انہوں نے کہا کہ اب لوگوں کو وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے خود ہی فیصلہ کرنا ہوگا انہوں نے مزید کہا کہ انیس جولائی سے پبلک ٹرانسپورٹ اور دکانوں میں لازمی ماسک پہننے کی پابندی ختم کردی ہے اب رضاکارانہ طور پر ماسک پہنا جا سکے گا اسکے علاوہ دومیٹر کی سماجی شرط بھی ختم کر دی جائے گی سیلف ایسولیش برقرار رہے گئ اور ریسٹورنٹ اور پب میں کیو آر کوڈ ساہن ان کرنے کی شرط اور گھروں میں چھ افراد کی ملاقات کی پابندی بھی ختم کر دی گئی ہے انیس جولائی سے تمام بزنس نائٹ کلب کھل جاہیں گے۔

London; The Prime Minister of the United Kingdom Boris Johnson has announced that he will lift all restrictions on the corona virus from July 19. He said that now people have to decide for themselves how to stay safe from the virus. Mandatory wearing of masks in shops has been abolished. Masks can now be worn on a voluntary basis. In addition, the social condition of Dometer will also be abolished. Self-isolation has been maintained. The ban on meeting six people at home has also been lifted. From July 19, all business nightclubs will be open.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button