AJKDailyNewsHeadlinePothwar.com

Dadyal, AJK; Hundreds of people left PML-N and PPP and joined PTI at various events at Baluh and Mohar.

اننگز جاری بلوح اور موہاڑ کے مقام پر مختلف تقاریب میں سینکڑوں افراد کا مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہو کر چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان

ڈڈیال:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقاراحمد)—پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار چوہدری اظہر صادق کی کامیاب اننگز جاری بلوح اور موہاڑ کے مقام پر مختلف تقاریب میں سینکڑوں افراد کا مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہو کر چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان شمولیتی پروگرام بلوح میں چوہدری محمد یاسین،چوہدری مسکین، چوہدری لیاقت بلوح اور موہاڑ میں چوہدری لطیف کی رہائشگاہ میں منعقد ہوا عمران خان دیانتدار لیڈر ہے جو کشمیریوں کے ساتھ محبت کرتا ہے اس سے قبل کشمیر کمیٹی کے نام پر اربوں روپے ہڑپ کیے جنہوں نے ڈڈیال کو تباہ کیا وہ اب ڈڈیال کو ٹھیک کرنے کیلئے دوبارہ موقع مانگ رہے ہیں صحت کارڈ اور احساس پروگرام وفاقی حکومت کی طرف سے کشمیریوں کیلئے بہت بڑا تحفہ ہے چوہدری محمد یوسف مرحوم نے 2 امیدواروں کو انگلی پکڑ کر اسمبلی تک پہنچایا مگر دونوں محسن کش انسان نکلے 25 جولائی کو عوام اپنے ووٹوں کا تحفظ کریں اور ووٹ پول کریں کارکنان ایک ایک ووٹ پر محنت کریں 25 جولائی تک آپ میری ڈیوٹی دیں 25 جولائی کو میں آپ کی ڈیوٹی دوں گا ڈڈیال کے تمام مسائل سے بجوبی آگاہ ہوں کچھ وقت لگے گا مگر مسائل کا خاتمہ ضرور کروں گا ڈڈیال میں تخلیق ہونے والی آسامیوں ہر ڈڈیال کے لوگوں کا حق ہے مسعود خالد کی ناہلی کی وجہ سے محکمہ کالجز ڈڈیال کی آسامیاں برنالہ منتقل کی گئی مرکزی نائب صدر پی ٹی آئی کشمیر چوہدری اظہر صادق کا بلوح اور موہاڑ کے مقام پر منعقدہ تقاریب سے خطاب بلوح کے مقام پر ہونے والی تقریب سے لالہ ملک محبت حسین، صدام حسین چوہدری، جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی یوتھ ونگ ضلع میرپور سید قیصر شاہ، ممتاز حسین چوہدری ایڈووکیٹ، محمد شفیق رٹوی ایڈووکیٹ، چوہدری محمد صابر ایڈووکیٹ، ضلعی سینیئر نائب صدر پی ٹی آئی ندیم کیانی ایڈووکیٹ، پی ٹی آئی یوکے کے مرکزی رہنما چوہدری حکمداد، ضلعی نائب صدر چوہدری محمد تاج چیف جبکہ موہاڑ کے مقام پر منعقدہ تقریب سے یوتھ لیگ کے ضلعی ڈپٹی سیکرٹری سہیل ممتاز، ممتاز حسین چوہدری، چوہدری کامران ٹھارہ، تحصیل صدر پی ٹی آئی چوہدری محمد یاسین، پروفیسر چوہدری شبیر،چوہدری محمد لطیف نے خطاب کیا تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری اظہر صادق نے مزید کہا کہ چوہدری محمد یوسف نے ہمیشہ ہر آنے والے سائل کی بات سن کر اسکا کام میرٹ پر کیا کبھی کسی سے یہ نہیں پوچھا کہ اسنے ووٹ کس کو دیا ہے چوہدری محمد یوسف نے کم بجٹ میں بہت بڑے منصوبے ڈڈیال کو دیے اگر قتدار ملا تو چوہدری محمد یوسف مرحوم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ڈڈیال کی خدمت کروں گا ڈڈیال کی سینکڑوں سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں اور یہ وہ تمام سڑکیں جہاں سے مسعود خالد کو ووٹ نہیں ملے اور ان ایریاز کو انتقامی کاروائی کا نشانہ بنایا گیا مسعود خالد نے تعلیم دشمن ہونے کا ثبوت دیا تحصیل بھر میں تعلیمی اداروں میں سٹاف کی کمی اور یونیوسٹی کیمپس نہ ہونے کی وجہ سے سینکڑوں بچوں اور بچیوں کی تعلیم تباہ ہو ئی انہوں نے کہا کہ بے گھر افراد کو آباد کریں گے جیتنے کے بعد میں پورے حلقے کا ایم ایل اے ہوں گا میرے لیے سب برابر ہوں گے
بلوح میں منعقد تقریب میں چوہدری محمد غفور بلوح، چوہدری کرامت حسین بلوح، چوہدری طالب حسین بلوح، چوہدری فضل حسین بلوح، چوہدری حمزہ کرامت بلوح، اشفاق حسین آرائیں، خالد حسین جنڈالہ، طاہر حسین جنڈالہ، نجیب حسین جنڈالہ، ضیافت حسین جنڈالہ، جنید حسین جنڈالہ، سید جمیل شاہ بلوح، چوہدری سلمان، چوہدری ارشد بلوح، چوہدری عنصر، چوہدری راشد محمود جبکہ موہاڑ میں چوہدری حاجی رمضان موہاڑ، پروفیسر چوہدری شبیر ڈینگل، چوہدری عاصم موہاڑ، چوہدری عجائب موہاڑ، چوہدری شبیر موہاڑ، چوہدری حمید موہاڑ، چوہدری شفاقت موہاڑ، چوہدری شیراز موہاڑ، چوہدری محمد شفیق موہاڑ، چوہدری ساجد موہاڑ، چوہدری حاجی برادر موہاڑ، چوہدری محمد یاسین موہاڑ، چوہدری عباس موہاڑ، چوہدری نجیب موہاڑ، چوہدری کبیر موہاڑ، مستری ذولفقار سانولہ، محمد ماجد سانولہ، محمد جمیل سانولہ، محمد رمضان غوری کلجور، محمد منظور ٹھارہ، چوہدری عابد سمور، چوہدری نوید موہاڑ اور دیگر نے اپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو کر چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان کیا۔

Dadyal, AJK; Successful innings of PTI nominee Chaudhry Azhar Sadiq continues. At various events at Baluh and Mohar, hundreds of people left PML-N and PPP and joined PTI to announce their support for Chaudhry Azhar Sadiq. Meeting held at the residences of Chaudhry Muhammad Yaseen, Chaudhry Maskin, Chaudhry Liaquat Baloch and Chaudhry Latif in Mohar.

جموں وکشمیر لبریشن لیگ نظریات اور افکار کی بنیاد پر الیکشن میں حصہ لوں گا,حاجی شرعالم

Will participate in the elections on the basis of ideas and thoughts of Jammu and Kashmir Liberation League, Haji Sher Alam

ڈڈیال:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقاراحمد)—جموں وکشمیر لبریشن لیگ ایل اے ون کے نامزاد امیدوار ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت حاجی شیر عالم نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر لبریشن لیگ نظریات اور افکار کی بنیاد پر الیکشن میں حصہ لوں گا انہوں نے کہا کہ جمون وکشمیر لبریشن کو ئی حادثاتی جماعت نہیں ہے بلکہ جموں وکشمیر لبریشن نے شروع دن سے کشمیر عوام کے حقوق اور مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کے جائز اور منصفانہ حقوق کی زمہ دادی ہے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بڑے عرصہ بعد ایل ون ڈڈیال کا ٹکٹ مجھے دیا اس کی وجہ یہ تھی کہ جب الیکشن کا وقت ہو تا تو میں برطانیہ ہ وتھا میں برطانیہ کا برنس مین ہوں میں نے برطانیہ میں رہنے کر کشمیر کاز پر بڑی جدجہد کی اس بار میں اپنے حلقہ میں موجود ہوں لیکن اس وجہ سے قیادت نے مجھے کو منتخب کیا تو میں پارٹی ٹکٹ لئے لیکن افسوس کامقام ہے 73سال سے زیادہ کا عرصہ گزرگے متعد حکومتیں آئیں وعدے کئے کچھ نہیں بدل چندافراد نے پورے معاشر ے کو یرغمال بنایا ہو ا ہے ان خیالات اظہارانہوں نے روزنامہ پاکستان سے گفتگوکرتے ہوں انہوں کہا کہ 73سال سے جو آزاد کشمیر میں الیکشن طریقہ کا ہے جس میں اسمبلی ممبر بنیا کے لئے کروڑوں روپے خر چ کر تے ہیں جس میں عوام ایک دوسرے ساتھ لڑئی جھگڑا آپسی ناراضی کی مخالفت کرتے ہوں یہ طریقہ بلکل ٹھیک نہیں ہے انہوں کہا سے عوام کو جھوٹ وعدہ کر کے عوام سے ووٹ لئے جارہا ہے اسمبلی ممبر جب منتخب ہو تا ہے تواس کے پاس کیا ہو تاہے لیکن اسمبلی ممبر بنیاکے بعد ان کے اثاث جات اچانک زیادہ ہو جاتے ہیں اس کی وجہ کیاہے ایسے نہیں ہو نے چاہے کیونکہ یہ پیسے غریب عوام کا ہو تا ہے ان پر ہی خر چ ہو نے چاہے ایک سوال کے جواب میں انہوں کہا کہ جب ہر امیدوار الگ الگ پاروشوکرتے ہیں تو کیا عوام جوجلسہ وجلوسوں میں ہو تے ہیں تو کہتے ہیں ہاتھوں میں ہاتھ دو ہم تمہارے ساتھ ہیں جس میں تقربیاً3سے4گھنٹے تقر یر کرتے ہیں لیکن اس سب زیادہ حصہ جھوٹ ہو تا ہے محالف امیدواروں کے زیادہ تر خلاف ہو ہے انہوں نے کہا کہ کیا ڈڈیال میں صرف سڑکوں کا مسئلہ تھا کیا بجلی کا مسئلہ نہیں تھا پانی کا مسئلہ نہیں تھا انہوں کہا کہ اس حلقہ میں بے شمار مسائل ہیں جن کو حل کر نے بہت ضروری ہے انہوں کہا کہ تعلیم کا شعبہ ڈڈیال سرکاری سکولوں میں نہ ہونے کے برابر ہے تمام امیروں کے بچے پرائیویٹ سکولوں میں تعلیم حاصل کرتے ہیں اس کی وجہ یہ کہ پرائیویٹ سکولوں میں تعلیم بہت اچھی اور اعلی درجہ کی ہے انہوں نے کورنمنٹ سرکاری سکولوں کی چند عمارت کی حالت بہت زیادہ ہے تعلیم کمیٹی ہے لیکن صرف نام کی ہے جموں وکشمیر لبریشن لیگ کے امیدوار حاجی شیر عالم نے کہا کہ میں ابھی اپنی الیکشن مہم ابھی ایک روپے بھی خرچ نہیں کیا ہے انہوں نے کہا تمام امیدواروں سے کہتے ہوں کہ وہ صرف تین جگہوں پر جلسے کریں ڈڈیال،سیاکھ،کھٹادلاؤر خان پر ہیں میں ان امیدواروں سے کہتے ہوں کہ وہ تمام امیدوار ایک جگہ پر الگ الگ بیٹھ جائے اپنے خیالات کا اظہار کریں اگر ایسے ہو جاے تو اس کم خرچ بالا نشین ہو جائے گا لیکن ایسے نہیں ہو گا کیونکہ جس امید وار میں دم ہے اور خود کو عوام کے سامنے صاف وشفاف ثابت کر نا چاہتا ہے ایسے امیدواروں کو آفر کرتے ہوں لیکن اس کو ئی بھی ایک جگہ نہیں بیٹھ گا ایک تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال کچھ عرصہ ایک بچہ سرجن ڈاکٹر نہ ہو نے وجہ سے راولپنڈی جاتا ہو ئے فوت گیا تھا اس کے بعد میں وزیراعظم آزاد کشمیر ٹیلی فون پر رابطہ کیا تھا کہ آپ تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال میں سرجن ڈاکٹر تعنیات کر یں جس کو جلد تعینا ت کر دیا فیس بک پر سب کریڈ وزیرحکومت کو دے دیا گیا انہوں نے کہا تمام امید وار وں کو دعوت دیتے ہوں وہ مرکزی جامع مسجد میں آکر میلاد مصطفےﷺپر ایک گھنٹے محمد ﷺکی زندگی پر روشنی ڈالے لیکن میں جانتے ہوں اس پر بات کرنے والا کوئی نہیں ہے انہوں نے کہا میں روات پولیس چوکی میں نے ختم کرائی تھی اس چوکی بہت سی گاڑی لوٹ کا شکار ہو ئی تھی حاجی شیر عالم نے میں ابھی بھی غریبکے فلائی کا م کر رہاہوں کرتے رہے گا

گوڑہ سے پی پی پی اوردیگر جماعت کو چھوڑ کر مسلم کانفرنس میں شامل

PPP and other parties defect to Muslim conference in a meeting held in village Gorra

ڈڈیال:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقاراحمد)—مسلم کانفرنس کے امیدوار اسمبلی چوہدری غلام ربانی برق کی گوڑہ سے پی پی پی اوردیگر جماعت کو چھوڑ کر مسلم کانفرنس میں شامل کارنرمٹینگ گوڑہ کے مقام پر ہو ئی تقریب کی صدارت چوہدری غالب حسین میزبان چوہدری ارشد حسین مہمان خصوصی چوہدری غلام ربانی برق نے اپنے خطاب کے دوران کہا مسلم لیگ کی حکومت کو سٹرکوں کا کریڈٹ جاتا ہے لیکن باقی مسائل جن میں تعلیم اہم شعبہ تھا حکومت تعلیم کے شعبہ مکمل ناکام ہو چکی ہے دوسر اعام شعبہ بجلی تھا ابھی تک ناکار ٹرانسفارمرہو چکے ہیں چند پسند کے لوگوں کو فراہم کر دیا باقی کسی کو نہیں دیے انہوں نے مین سٹرکوں کے علاوہ کوئی لنک سٹرکوں کوئی کام نہیں کیا انہوں کہا ہمارے جماعت کے فاصلے آزاد کشمیر میں ہو تے ہیں دوسر وں کی پنجاپ،سندھ،اسلام آبا د میں نہیں ہوتے ہیں ہماری جماعت حاض کشمیریوں کی جماعت ہے ہمارے قائدسردار عتیق احمد خان کی قیادت میں متحد ہ ہے اس موقع پر شامل ہو نے والوں میں،چوہدری غالب حسین،چوہدری محمد ایوب،چوہدری ارشد محمود،چوہدری جاوید اقبال،چوہدری محمد اویس، چوہدری محمد مشتاق،چوہدری محمد بنارس،چوہدری خالد،چوہدری مانگاخان،چوہدری نذیر گجر،چوہدری زاہد گجر،حسین ملک،حسین چوہدری ویگر پی پی پی ودیگر جماعت کو مسلم کانفر نس میں شامل ہو ئے چوہدری ربانی برق نے اور کو خوش آمد کہا اور مبارک باد پیش کرتے ہو ں انہوں نے کہاان نے مجھے پر اعتماد کیا یقین دلاتا ہوں ان ساتھ رہے گا حکیم ارشد نے اسٹیج سکیرٹری کے فرائض ادا کئے اور تلاوت بھی خود کی اس موقع تحصیل صدر مسلم کانفرنس چوہدری اورنگزیب لکھیا،سٹی صدر چوہدری غلام سرور ان دونوں نے نئے شامل ہو نے والوں کو خوش آمد کہا اور مبارک باد دی،اور چوہدری غالب حسین نے مسلم کانفرنس کے امیدوار چوہدری غلام ربانی برق اور اساتھ آنے مہمانوں کا شکریہ ادا چوہدری غالب نے کہا کہ ہم کسی سے نہیں ڈرتے ہم صرف ووٹ آپ کو ہی دے گے

چودھری قاسم مجیدصدر پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیرضلع میرپور نامزدامیدوار حلقہ نمبر2چکسواری کی بھرپور سپورٹ کرتے ہیں,چودھری منیر اخترحال مقیم نیویارک

Public fully support Chaudhry Qasim Majeed, Candidate Constituency No. 2 , Chaudhry Munir Akhtar is based in New York.

چکسواری (اللہ دتہ بسمل نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) — ڈھانگری بہادر یونین کونسل فیض پورشریف کے معروف سیاسی وسماجی راہنماچودھری منیر اخترحال مقیم نیویارک امریکہ نے کہاہے کہ سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری عبدالمجید کے فرزند چودھری قاسم مجیدصدر پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیرضلع میرپور نامزدامیدوار حلقہ نمبر2چکسواری کی بھرپور سپورٹ کرتے ہیں میں اپنی فیملی کے ہمراہ جلدآزادکشمیر آکرچودھری قاسم مجیدکی الیکشن میں حصہ لوں گااوران کی کامیابی کے لئے اپنابھرپور کردار اداکروں گاچودھری عبدالمجید ہمارے ہردلعزیز قائدہیں اور چودھری قاسم مجیدنوجوان با صلاحیت لیڈر ہیں ہمارے پسندیدہ راہنما ہیں ڈھانگری بہادر کے عوام ان کے ساتھ ہیں ڈھانگری بہادر کے عوام نے ہرالیکشن میں ان کی بھرپور سپورٹ کی اوران شاء اللہ آئندہ بھی کریں گے چودھری عبدالمجید سات بار اسمبلی ممبرمنتخب ہوئے ان کی کامیابی میں ڈھانگری بہادر کے عوام کابڑارول رہاہے اور ان شاء اللہ آئندہ بھی رہے گا امیداور اسمبلی حلقہ نمبردو چودھری قاسم مجید کی بھرپور حمایت کرتے ہیں اورانہیں اپنی طرف سے مکمل حمایت وتعاون کایقین دلاتے ہیں ان شاء اللہ اب کی بار قاسم مجید اسمبلی ممبر ہوں گے اوراپنے والدمحترم کی حلقہ نمبردو چکسواری کے عوام کی فلاح وبہبود اورعلاقہ کی تعمیر وترقی کے لئے تاریخی خدمات کا عظیم مشن جاری رکھیں گے انہوں نے ان خیالات کااظہار امریکہ سے ٹیلی فونک بیان میں کیاہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button