DailyNewsOverseas newsPothwar.com

London; Ahteeq Hussain jailed for six and a half years for robbing a terrified teenager in Halifax

لندن؛ ہیلی فیکس میں ایک خوف زدہ نوجوان کو لوٹنے کے واقعے میں عتیق حسین کو ساڑھے چھ سال قید کی سزا سنائی گئی

لندن؛ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔۔محمد نصیر راجہ—ایک شخص کی سولہ سالہ گرل فرینڈ کو چھرا گھونپنے کا ڈراوا دے کر لوٹنے والے شخص کو ساڑھے چھ سال جیل کی سزا سنا دی گئی۔۔اٹھائیس سالہ عتیق حسین نے ہیلی فیکس کے پیپلز پارک میں رقم کا مطالبہ کر کے اور دو ٹین ایجرز کو ڈرا دھمکایا۔اس نے اعتراف کیا کہ اس نے انٹرنیٹ پر خریدنے والے دو خطرناک آلوں کی سے مارنے کی دھمکی کے بعد 17 سالہ لڑکے کو لوٹ لیا۔ہیلی فیکس کے کنگ کراس کے ہائیڈ پارک کے عتیق حسین نے بھی ایک جارحانہ اسلحہ رکھنے کا اعتراف بھی کیا۔

London; Ahteeq Hussain has been jailed for six and a half years for robbing a terrified teenager after threatening to stab his 16-year-old girlfriend.

Ahteeq Hussain, 28, left the two young people traumatised after demanding money in the People’s Park in Halifax on March 16.

He pleaded guilty to robbing the 17-year-old male of £35 after threatening him with two knuckle dusters he had bought on the internet.

Hussain, of Hyde Park, King Cross, Halifax, also admitted possession of an offensive weapon.

Show More

Related Articles

Back to top button