DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; MPA Chaudhry Javed Kausar appreciated the administrative matters and performance of medical staff at vaccine centre Bewal

ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر کا ویکسین سئنٹر بیول کا دورہ،انتظامی امور اور میڈیکل عملہ کی کارکردگی کو سراہا۔

بیول(راجہ طارق ایوب) نمائیندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم::
ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر کا ویکسین سئنٹر بیول کا دورہ،انتظامی امور اور میڈیکل عملہ کی کارکردگی کو سراہا۔شرقی گوجرخان کی عوام کے لئے قائم ویکسین سینٹر بیول کا آج پی ٹی آئی کے ایم۔این۔اے چوہدری جاوید کوثر نے دورہ کیا اور میڈیکل سٹاف اور سپورٹنگ سٹاف سے۔ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ سینٹر عوام کی سہولت کے لئے قائم کیا گیا ہے تاکہ وہ بغیر کسی پریشانی کہ یہاں سے کرونا ویکسین باسانی کرا سکیں۔انہوں نے ویکسین سینٹر کی کارکرگی کو سراہا اور اسے تحصیل کا بہترین سینٹر قرار دیا۔

Gujar Khan; MPA Chaudhry Javed Kausar visited Vaccine Center Bewal and praised the performance of administrative matters and medical staff. MNA Chaudhry Javed Kausar visited Vaccine Center Bewal for the people of East Gujjar Khan today. On the occasion, he said that the center has been set up for the convenience of the people so that they can get the corona vaccine from here without any hassle. He also praised the functioning of the vaccine center and called it the best center of the tehsil.

Show More

Related Articles

One Comment

  1. MPA and his delegation not setting a great example by not wearing masks or following SOPS, wearing masks around your necks! won’t provide you any protection

Back to top button