DailyNewsOverseas newsPothwar.com

London; Chaudhry Naeem Akhtar of Kallar Syedan re-elected as a councillor in the local body elections of St. Michael’s ward of Coventry Council.

کلر سیداں کے چوہدری نعیم اختر نے برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں کوونٹری کونسل کی وارڈ سینٹ مائیکل کی وارڈ سے بھاری ووٹوں کی اکثریت سے ایک بار پھر کونسلر منتخب ہو گئے

کوونٹری/کلرسیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)—کلر سیداں کے چوہدری نعیم اختر نے برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں کوونٹری کونسل کی وارڈ سینٹ مائیکل کی وارڈ سے بھاری ووٹوں کی اکثریت سے ایک بار پھر کونسلر منتخب ہو گئے یہ برطانوی لیبر پارٹی کے نامزد امیدوار تھے جنہوں نے 2028 ووٹوں سے کامیابی حاصل کی ان کے دیگر مد مقابل امیدواروں میں حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کے ڈینیئل جیمز نے 385،ٹریڈ یونینسٹ سوشلسٹ کے ڈیو نیلفسٹ نے 274،گرین پارٹی کے ایلن جونز نے 166،کوونٹری سیٹیزن پارٹی کے کیرن ولسن نے 100 جبکہ لبرل ڈیموکریٹک کے بینوٹ ڈیوڈ جونز صرف 94 ووٹ حاصل کرسکے فاتح امیدوار چوہدری نعیم اختر کا تعلق کلرسیداں کے گاوں باغجمیری سے ہے اور یہ اس سے قبل بھی یہاں سے کونسلر منتخب ہو چکے ہیں۔

London; Chaudhry Naeem Akhtar of village Baghjmiri, Kallar Syedan was re-elected by a landslide in St. Michael’s Ward, Coventry in the UK local body elections. He was the nominee of the Labor Party who won by 2028 votes.

Show More

Related Articles

Back to top button