DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; MNA Sadaqat Ali Abbasi will inaugurate the Swairy road constructed at a cost of Rs 130 million

چیئر مین آر ڈ اے راجہ طارق محمود مرتضیٰ کی کاوشیں رنگ لے آئیں 13کروڑ کی لاگت سے تعمیر ہونے والی سویڑی اور کھلول سڑک کا آج ایم این اے صداقت علی عباسی افتتاح کریں گے

کہوٹہ: نمائندہ پوٹھوہار ڈاٹ کام . عمران ضمیر ….
چیئر مین آر ڈ اے راجہ طارق محمود مرتضیٰ کی کاوشیں رنگ لے آئیں 13کروڑ ک لاگت سے تعمیر ہونے والی سڑک کا ایم این اے صداقت علی عباسی افتتاح کریں گے۔پہلا موقع ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت میں اس پسماندہ علاقے کو اتنی گرانٹ ملی۔جس سے عوام علاقہ کو ریلیف ملے گا۔یہ علاقہ راجہ طارق محمود مرتضیٰ کا آبائی علاقہ ہے اور اس دور دراز علاقے کی تعمیر و ترقی میں راجہ طارق محمود مرتضیٰ نے ہمیشہ اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ اس علاقے میں بجلی ہو یا دیگر منصوبے انھوں نے ہمیشہ عوام علاقہ کی بلا تفریق خدمت کی ہے۔ آج کا دن سویڑی اور کھلول کے عوام کے لیے خوشی کا دن ہے۔ چیئر مین RDAراجہ طارق محمود مرتضیٰ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پی ٹی آئی کی حکومت ایم این اے صداقت علی عباسی اور ایم پی اے راجہ صغیر احمد کا مشکور ہوں کہ انھوں نے اس پسماندہ علاقے کو اتنی بڑی گرانٹ دی۔ میری کوشش ہو گی کہ اس سڑک کا کام معیاری ہو۔تاکہ اس سڑک کی تعمیر سے سفری سہولیات بہتر ہوں۔عوام علاقہ نے راجہ طارق محمود مرتضیٰ کی اس علاقے کے لیے کی گئی کاوشوں پر انکو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔عوام علاقہ نے کہا کہ راجہ طارق محمود مرتضیٰ نے بطور تحصیل ناظم بھی کہوٹہ شہرمیں کروڑوں روپے کی لاگت سے مدر چائلڈ سنٹر اور دیگر کام کیے۔ یاد رہے آج دن تین بجے سویڑی سڑک کا افتتاح ہو گا۔ اس موقع پر پارٹی عہدیداران کارکنان بھی شرکت کریں گے۔

Kahuta; MNA Sadaqat Ali Abbasi will inaugurate the Swairy road constructed at a cost of Rs 130 million. This is the first time that this undeveloped area has received such a grant under the PTI government.

This will be a relief to the people of the area. This area is the native area of ​​Raja Tariq Mahmood Murtaza and Raja Tariq Mahmood Murtaza, who has always played his full role in the construction and development of this remote area.

Whether it is electricity or other projects in this area, they have always served the people of the area without any discrimination. Saturday will be a happy day for the people of Swairy and Khalol.

Chairman RDA Raja Tariq Mahmood Murtaza while talking to reporters said that I am thankful to PTI government MNA Sadaqat Ali Abbasi and MPA Raja Saghir Ahmed for giving such a big grant to this area. I will try to make the work of this road standard, So that the construction of this road will improve the transport facilities.

The people of the area paid great tribute to Raja Tariq Mahmood Murtaza for his efforts for this area, That Raja Tariq Mehmood Murtaza as Tehsil Nazim also did Mother Child Center and other works in Kahuta city at a cost of crores of rupees. Remember, the road will be inaugurated at 3 o’clock on Saturday. Party officials and workers will also attend the event.

پویس تھا نہ کہوٹہ کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی 30لیٹر شراب برآمد کر کے دو ملزمان گرفتار

Police seize 30 liters of liquor, arrest two accused

کہوٹہ: نمائندہ پوٹھوہار ڈاٹ کام, عمران ضمیر…
پویس تھا نہ کہوٹہ کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی 30لیٹر شراب برآمد کر کے دو ملزمان گرفتار۔ ایس ایچ او تھانہ کہوٹہ وقار احمد نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ منشیات فروش توقیر عرف کیڑو کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 20لیٹر شراب بر آمد کی جبکہ ایک اور دوسری کاروائی میں سلاٹر ہاؤس چوک سے منشیات فروش نثار گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 10لیٹر شراب برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیئے۔

Show More

Related Articles

Back to top button