DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; Raja Khalid Hassan Janjua appointed Bank Manager at UBL branch in Kahuta

راجہ خالد حسن جنجوعہ چوکپنڈوری بینک سے ٹرانسفر ہو کر یو بی ایل کہوٹہ برانچ میں منیجر تعینات

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
راجہ خالد حسن جنجوعہ چوکپنڈوری بینک سے ٹرانسفر ہو کر یو بی ایل کہوٹہ برانچ میں منیجر تعینات۔فرض شناس منیجرکی تعیناتی سے بینک صارفین میں خوشی کی لہر دوڑ کی یونائیڈ بینک لمینڈ کے اعلیٰ افسران کا شکر یہ ادا کیا۔نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ خالد حسن جنجوعہ نے کہا کہ انشاء اللہ اپنے بینک صارفین کو پہلے سے زیادہ سہولیات میسر کر یں۔بینک صارفین نے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ راجہ خالد حسن جنجوعہ ایک اچھے فرض شناس، ملنسار اور خوشگفتار افسر ہیں ان کی تعیناتی سے سہولیات میں مزید بہتری آئی ہے ہم بینک کے اعلیٰ حکام کاشکریہ ادا کرتے ہیں۔

Kahuta; Raja Khalid Hassan Janjua has been transferred from Chauk Pindori Bank and posted as Manager at UBL Kahuta Branch. Khalid Hassan Janjua said that inshallah we should provide more facilities to our bank customers than before. Bank customers while talking to the correspondent said that Raja Khalid Hassan Janjua is a good dutiful, sociable and talkative officer. Further improvements have been made. We thank the top officials of the bank.

یوسی منیاندہ کے گاؤں بناہل کیلئے 50 ملین کی گرانٹ منظور کرنے پر ایم پی اے راجہ صغیر احمد کا شکریہ

MPA Raja Saghir Ahmed thanked for approving 50 million grant for village Banahal of UC Maniyanda

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
یوسی منیاندہ کے گاؤں بناہل کیلئے 50 ملین کی گرانٹ منظور کرنے پر ایم پی اے راجہ صغیر احمد کا شکریہ ادا کر تے ہیں ان خیالات کا اظہار یونین کونسل منیاندہ کے گاؤں بناہل کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات ہیڈماسٹر زاہد مسعود، فیضان تبریزجنجوعہ،راجہ محمد زبیر،راجہ طارق،مظہر حسین،راجہ انصر،ساجداقبال جنجوعہ،بلال جاوید،راجہ آزاد،راجہ عاشق، راجہ تعبیر، محمد سلطان،عظیم کیانی،طیب کیانی،فیصل کیانی، چوھدری جمشید، صوبیدار اسلم، ضیافت شبیر، چوھدری صغیر اور ماسٹر ذوالفقار صاحب چوھدری محمود گجر اور راجہ شبیر سگیتر نے اپنے ایک مشتر کہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ اس گرانٹ سے عوام کے ترجہی بنادوں پر جو کام ہے وہ انشاء اللہ کر یں اور اس کے عوام کے مسائل میں کمی لانے کے لیے ہم اہل علاقہ ایک ہی پلیٹ فارم پر اگھٹے ہیں۔

سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان عوامی لیڈر ہیں انشاء اللہ آمدہ الیکشن کامیابی ان کا مقدر بنے گئی,عدیل افضل

Former MPA Col Muhammad Shabbir Awan is a people’s leader Insha Allah the upcoming election victory has become his destiny, Adeel Afzal

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
نوجوان سیاسی،سماجی وکارباری شخصیت عدیل افضل نے اپنے ایک بیان میں کہا سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان عوامی لیڈر ہیں انشاء اللہ آمدہ الیکشن کامیابی ان کا مقدر بنے گئی انہوں نے کہا کرنل محمد شبیر اعوان اپنے دل میں عوام کے بے حد پیار رکھتے ہیں عوام کی بے لوث خدمت کرنل محمد شبیر اعوان کی پہچان ہے ان خیالات کا اظہار وارڈ نمبر 10کے رہائشی تحصیل کہوٹہ کی نوجوان سیاسی،سماجی وکارباری شخصیت عدیل افضل نے اپنی وارڈ کے نوجوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر محمد وحید، طاہر، ابرار، تنویر احمد، عدیل، قدیر،ذوالفقار، عبید،شان، رحیم،طیب، عاطف،طحہ،عثمان، فیضان، علیم اور دیگر نوجوان موجود تھے عدیل افضل نے مزید کہا کہ سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان نے2008میں حلقہ میں 90کروڑ روپے کے ترقیاتی کام کرائے جو ایک اعلیٰ معیاری کام تھے عوام علاقہ آج بھی ان کے ان کاموں کو اچھے الفاظ میں یاد کرتی ہے انہوں نے الیکشن جب ہوئے کرنل محمد شبیر اعوان انشاء اللہ کامیابی حاصل کر یں گئے۔

Show More

Related Articles

Back to top button