DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; The father-in-law and brother-in-law together killed the woman as part of a plot and tried to fake as robbery

سسر اور دیور نے مل کر خاتون کو منصوبہ نبدی کے تحت قتل کیا۔ جبکہ وردات کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی ناکا کوشش بھی کی

کہوٹہ : نمائندہ پوٹھوہار ڈاٹ کام ,عمران ضمیر …
تین سالہ معصوم بچے نے ماں کے قتل کیس کا ڈراپ سین کر دیا۔ سسر اور دیور نے مل کر خاتون کو منصوبہ نبدی کے تحت قتل کیا۔ جبکہ وردات کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی ناکا کوشش بھی کی۔ تین سالہ بچے نے سارا راز فاش کر دیا۔تھانہ کہوٹہ میں درخواست دیتے ہوئے مقتولہ کے والد پرویز نے بتا یا کہ میر ی بیٹی کی شادی چار سال قبل ہوئی گھریلو ناچاکی کی وجہ سے ڈیڑھ سال میکے رہی جس پر اس کا سسر جاوید لطیف راضی کر کے سسرا ل لے گیا۔ جبکہ گزشتہ شب میکے لانے کے بہانے میری بیٹی کو تھانہ کہوٹہ کے علاقہ محل جما ل میں قتل کر دیا۔ پولیس نے جاوید لطیف کو حراست میں لیکر تفتیش کا آغاز کر دیا۔ مقتولہ کے والد نے کہا کہ اس قتل کو ڈکیتی واردات میں قتل ہونے کا رنگ دیا گیا۔ جبکہ مقتولہ کے تین سالہ بچے سخی اللہ نے سارا راض فاش کر دیا۔ مقتولہ کو اس کے سسر جاوید لطیف اور دونوں دیور نے منصوبہ بندی کے تحت قتل معلومات کے مطابق قتل ہونے والی خواتین کا شوہر اٹلی میں تھا اور اسے اٹلی جانے کی کوشش کر رہا تھا ، جس پر سسرال ناخوش تھے اوراسے قتل کر دیا۔

Kahuta; The father in law and the brother in law of a women murdered yesterday have been charged for the murder in Dhok Mahal Jamal, Thoa Khalsa. A three year child witness of the incident told the police harrowing incident.

Father in law Javed latif has been arrested while the brother in law fled. After murdering the women they tried to fake the murderer as armed robbery going wrong.

According to information the murdered women’s husband was in Italy and was trying her to get to Italy, on which the in laws were unhappy and murdered her.

Above; Father in law Javed Latif who murdered his daughter in law and the child who witnessed the incident
Show More

Related Articles

Back to top button