DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Punjab Police and Ranger operation in Bewal, several arrested

بیول میں پنجاب پولیس اور رینجر کا آپریشن، متعدد گرقتار

بیول(راجہ طارق ایوب)نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم::
بیول میں پنجاب پولیس اور رینجر کا آپریشن، متعدد گرقتار۔بیول بازار میں ہڑتال کی کال دینے پراور سوشل میڈیا پر ہڑتال کی اپیل کرنے پر ایکشن لیا گیا۔مفتی منیب الرحمٰن نے چو شٹر ڈاون اور ہڑتال کی کال دی تھی اس پر عمل درآمد کیلئے بیول میں تحریک لبیک سے منسلک افراد نے باقاعدہ سوشل میڈیا پر اور مساچد میں اعلان کرا کر تاجر برادری سے ہڑتال کی اپیل کی جس کی وجہ سے آج بیول میں مین بازار بند رہااس پر ایکشن لیتے ہوئے انتظامیہ نے ان افراد کو گرقتار کر لیا۔

Gujar Khan; Punjab Police and Ranger carried out a operation in Bewal, several arrests were made. Action was taken on calling for strike in Bewal Bazaar and calling for strike on social media. Mufti Muneeb-ur-Rehman had called for shutter down and strike to implement it. In Bewal, people affiliated with Tehreek-e-Labbek announced a strike on social media and in Masjid’s, appealing to the business community to go on strike and the bazaar was shut down on the call.

بیول میں چوری کی دو وارداتیں

Two incidents of theft at Gazi hotel and spare parts shop

بیول(راجہ طارق ایوب)نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم::
بیول میں چوری کی دو وارداتیں،نامعلوم چور اڈہ چوک میں واقع غازی ہوٹل عرف کالا ہوٹل سے رات کے اندھیرے میں چندہ کے غلے میں سے پیسے نکال کر لے گئے جبکہ ایک سپئر پارٹ کی دکان کے بھی تالے توڑ کر چور نقدی اور سامان لے اڑے۔بیول تاجر برادری اس۔طرح کی چوریوں سے شخت خوف ذدہ ہے کیون کہ اس سے پہلے بھی کئی دکانؤں کے تالے ٹوٹ چکے ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button