DailyNewsKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Deteriorating condition of Doberan Kallan to Sir sooba shah (Nambal) road

دوبیرن سے سرصوبہ شاہ (نمبل) روڈ کی دن بدن بگڑتی صورتحال

دوبیرن کلاں(طاہر مغل نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)— دوبیرن سے سرصوبہ شاہ (نمبل) روڈ کی دن بدن بگڑتی صورتحال گزشتہ دنوں ایم پی اے راجہ صغیر احمد نے اس روڈ کی ریپرنگ کے بارے میں ان بیان میں کہا تھا انشاء اللہ بہت جلد کام شروع ھوگا لیکن تاحال ایسا ممکن نہ ہو سکا نمبل کی عوام اپنی مدد آپ کے تحت مٹی اور کیری سے مرمت کروا کر کام چلا رھے ھیں واضع رہے کہ یہ روڈ مسلم لیگ ن کے ایم پی اے راجہ محمد علی کے دور چیرمین یونین کونسل منیاندہ چوھدری محمد صداقت نے بنوائی تھی

Doberan Kallan; The situation on Doberan Kallan to Sir sooba shah (Nambal) road is deteriorating day by day. Recently MPA Raja Saghir Ahmed had said in his statement about the repairing of this road but so far it is a just statement but nothing has happened. It is worth noting this road was built by PML-N MPA Raja Muhammad Ali during the tenure of Chairman Union Council Manianda Chaudhry Muhammad Sadaqat.

ذوالفقار حسین شاہ کو آبائی گاؤں پاری دوبیرن میں سپرد خاک کر دیا گیا

دوبیرن کلاں(طاہر مغل نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)دوبیرن کلاں ڈھوک پاری دوبیرن افتخار حسین شاہ اور ٹرانسپورٹر نثار حسین شاہ کے بڑے بھائی ذوالفقار حسین شاہ آھہوں اور سسکیوں کے ساتھ آبائی گاؤں پاری دوبیرن میں سپرد خاک ہر آنکھ اشکبار تھی نمازِ جنازہ گزشتہ روذ تین بجے ادا کر دی گئی نمازِ جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات اور اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم نے ایک مثالی زندگی گزاری۔

Show More

Related Articles

Back to top button