DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; Brigadier Amir Ashfaq Kayani promoted to the rank of Major General

برگیڈئیر عامر اشفاق کیانی میجر جرنل کے عہدئے پر ترقی۔میجر جرنل عامر اشفاق کیانی ترقی پانے کے بعد آبائی گاوں آمد پر ان کا والہانہ استقبال۔

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
برگیڈئیر عامر اشفاق کیانی میجر جرنل کے عہدئے پر ترقی۔میجر جرنل عامر اشفاق کیانی ترقی پانے کے بعد آبائی گاوں آمد پر ان کا والہانہ استقبال۔ایم پی اے راجہ صغیر احمد،چیئرمین چوہدری شفقت محمود،چیئرمین راجہ ندیم احمد، انجینئر راجہ بلال بنگیال،علاقے کی سیاسی وسماجی شخصیات، معززین علاقہ اور عزیز و اقارب نے پھولوں کے گلدستے پیش کیے۔تفصیل کے مطابق گذشتہ روز قبل پاک آرمی کے سپہ سالا ر جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت پر موشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں 37برگیڈئرزکو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی جن میں یونین کونسل نلہ مسلماناں کے علاقہ گھوئی برگیڈئیر عامر اشفاق کیانی بھی شامل تھے جنہوں نے میجر جرنل کے عہدئے پر ترقی ملی گذشتہ روز میجر جرنل عامر اشفاق کیانی ترقی پانے کے بعد آبائی گاؤں پہنچے جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا اس موقع پر ایم پی اے راجہ صغیر احمد،چیئرمین چوہدری شفقت محمود،چیئرمین راجہ ندیم احمد، انجینئر راجہ بلال بنگیال،علاقے کی سیاسی وسماجی شخصیات، معززین علاقہ اور عزیز و اقارب نے پھولوں کے گلدستے پیش کیے میجر جرنل عامر اشفاق کیانی تمام اہل علاقہ کا شکر یہ ادا کیا۔

Kahuta; Brigadier Amir Ashfaq Kayani has been promoted to the rank of Major General. Major General Amir Ashfaq Kayani received a warm welcome on his return to his native village after his appointment. MPA Raja Saghir Ahmed, Chairman Chaudhry Shafqat Mehmood, Chairman Raja Nadeem Ahmed, Engineer Raja Bilal Bangyal Political and social personalities of the area, dignitaries of the area and relatives presented bouquets of flowers. According to details, a meeting of the Motion Board was held under the chairmanship of General Qamar Javed Bajwa in which 37 brigadiers were promoted to Major General. Brigadier Amir Ashfaq Kayani, who was promoted to the rank of Major General, was promoted to the rank of Major General yesterday. Major General Amir Ashfaq Kayani arrived in his hometown after receiving the promotion where he received a warm welcome.

Those promoted include Brigadier Sheharyar Parvez Butt, Brigadier Omar Maqbool, Brigadier Muhammad Asim Khan, Brigadier Ghulam Muhammad, Brigadier Muhammad Nadeem Ashraf, Brigadier Amer Ashfaq Kayani, Brigadier Muhammad Imtanan Babar, Brigadier Abdul Sami, Brigadier Umar Ahmad Shah, Brigadier Muhammad Shahid Siddeeq, Brigadier Muhammad Farhan Yousaf, Brigadier Muneer Ud Din, Brigadier Muhammad Irfan Khan, Brigadier Noor Wali Khan, Brigadier Kamal Anwar Chaudhry, Brigadier Salman Moin, Brigadier Naseem Anwer, Brigadier Malik Amir Muhammad Khan, Brigadier Adnan Sarwar Malik, Brigadier Mohammad Qaddafi, Brigadier Muhammad Naeem Akhtar, Brigadier Muhammad Shahab Aslam, Brigadier Nadeem Yousaf, Brigadier Farrukh Shahzad Rao and Brigadier Khurram Nisar.

یوٹیلیٹی سٹوروں کے باہر عوام کا رش کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی جبکہ چینی کا بحران بھی شدت اختیار کر گیا۔

The rush of people outside the utility stores is a violation of SOPs while the sugar crisis has intensified.

www.pothwar.com / Kahuta

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
یوٹیلیٹی سٹوروں کے باہر عوام کا رش کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی جبکہ چینی کا بحران بھی شدت اختیار کر گیا۔مہنگائی کا طوفان بھرپا ہے اوپر سے چینی غائب مضان کی آمد ہے ذلیل و خوار کیا جا رہا ہے عوام علاقہ انتظامیہ اور حکومت کے خلاف پھٹ پڑے یوٹیلیٹی سٹوروں کے باہر عوام کا شدید رش تفصیل کے مطابق پنجاب بھر کی طرح کہوٹہ میں بھی چینی کا بحران جبکہ شہر کے دونوں یوٹیلیٹی سٹوروں میں عوام کا شدید رش چینی بحران عوام شدید پریشان انتظامیہ اور حکومت معاملہ تا حال حل نہ کر سکے جبکہ ایس او پیز کی کھلی خلاف ورزی جاری بازار بند مگر یوٹیلیٹی سٹوروں میں بدستور رش لگا ہوا ہے اعلی حکام فل فور نوٹس لے اور چینی کی فراہمی کو یقینی بنائے۔

تعزیت

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
ایم این اے صداقت علی عباسی سے ان کی والد محترم کی وفات پر فاتحہ خوانی۔وفاقی حکومت کے تر جمان و ایم این اے صداقت عباسی کے والد محترم گذشتہ دنوں وفات پا گئے تھے گذشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ یاسر رضوان، پاکستان تحریک انصاف یوتھ تحصیل کی سیاسی وسماجی شخصیت سردار ارشد مجید مجیب اللہ ستی المعروف ڈاکٹر مناء اورسردار فیضان نے ان کی رہائش گاہ جا کر ان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور مر حوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button