DailyNewsOverseas newsPothwar.com

London; Pakistan added to England’s red list from 9 April 2021 (See Video)

پاکستان کو انگلینڈ کی ریڈ لسٹ میں شامل کر دیا گیا,اس پابندی کا اطلاق 9 اپریل سہ پہر 4 بجے سے ہو گا

لندن؛ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔۔محمد نصیر راجہ۔برطانیہ نے پاکستان کو ان ممالک کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن پر سفری پابندیاں عائد ہیں تاہم ایسے افراد اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے جو برطانیہ یا آئرلینڈ کی شہریت رکھتے ہیں یا جن کے پاس برطانیہ کا ریزیڈینسی ویزا موجود ہے۔ان افراد کو برطانیہ پہنچنے پر 10 دن تک ہوٹل میں لازمی قرنطینہ میں رہنا ہو گا اور اس کا خرچہ بھی خود ادا کرنا ہو گا۔برطانوی شہریوں کے پاکستان کا سفر کرنے سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر کریسچئن ٹرنر کا کہنا تھا کہ برطانوی حکومت کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بیرونِ ملک سے آنے والوں پر سختی سے نظر رکھے ہوئے ہے لہذا آج پاکستان کو ’ریڈ لسٹ‘ یعنی ممالک کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جن پر سفری پابندیاں عائد ہیں۔اس پابندی کا اطلاق 9 اپریل سہ پہر 4 بجے سے ہو گا۔برطانوی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان براہِ راست پروازیں جاری رہیں گی تاہم ان کے شیڈول میں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔

London; Pakistan, has been added to England’s red list to protect the country against new variants of coronavirus (COVID-19), at a critical time for the vaccine programme.

From 4am on Friday 9 April, international visitors who have departed from or transited through Pakistan in the previous 10 days will be refused entry into England. Only British and Irish citizens, or those with residence rights in the UK (including long-term visa holders), will be allowed to enter and they must stay in a government-approved quarantine facility for 10 days. They will also be required to arrive into a designated port. No direct flight bans from these countries will be put in place, but passengers are advised to check their travel plans before departing for England.

During their stay, passengers will be required to take a coronavirus test on or before day 2 and on or after day 8, and they will not be allowed to shorten their quarantine period on receipt of a negative test result. They will also not be able to end their managed quarantine early through the Test to Release scheme.

Show More

Related Articles

Back to top button