DailyNewsOverseas newsPothwar.com

London; Missing Shakeel Mohammad of Bewal found by police at a hospital

برطانیہ بیول ڈھیری کا لاپتہ ہونے والا نوجوان شکیل دس دن بعد مل گیا۔

لندن(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی)— برطانیہ کے علاقے ایلنگ ویسٹ اینول میں مقیم بیول کا پچیس سالہ نوجوان شکیل محمد گزشتہ دس روز سے لاپتہ تھا اور دس دن بعد مل گیا شکیل جو اس وقت ہسپتال میں ہے پولیس اور ڈاکٹر کی طرف سے ابھی تک مکمل معلومات فراہم نہیں کی گئی۔ شکیل جو دو ماہ قبل برطانیہ آیا تھا گھر سے پارک کے لیے نکلا اس کے بعد گھر نہیں لوٹا تھا۔ شکیل کی فیملی کی طرف سے پوٹھوار ڈاٹ کام کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا گیا۔ شکیل کی فیملی کی طرف سے بیرونس سعیدہ وارثی، چوہدری پرویز صاحب، چوہدری منیر وارثی کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے مشکل وقت میں بہت مدد کی ہماری اس کے علاوہ بیول کے گردونواح کے لوگوں کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں بذریعہ فون رابطہ کیا۔

London; Shakeel Mohammed, a 25-year-old resident of village, Dheri, Bewal living in west Hanwell in London, has been missing for the past 10 days has been found by police at a hospital, no reason has so far been disclosed by the police. Shakeel’s family thanked Pothwar.com team and also thanked Baroness Sayeeda Warsi, Chaudhry Pervaiz Sahib, Chaudhry Munir Warsi who helped us a lot in difficult times and also thanked the people around Bewal who contacted us by phone.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button