DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; Chairman PML-N Raja Muhammad Zafar-ul-Haq’s historic political decision caused a stir in the chambers of politics. Raja Saeed

چیئرمین مسلم لیگ (ن) راجہ محمد ظفر الحق کے تاریخ ساز سیاسی فیصلے نے سیاست کے ایوانوں میں ہلچل پیدا کردی۔,سابق صدر بار ایسو سی ایشن کہوٹہ راجہ سعید احمد ایڈووکیٹ

کہوٹہ: نمائندہ پوٹھوہار ڈاٹ کام , عمران ضمیر…
جنرل سیکرٹری مؤ تمر عالم اسلامی و چیئرمین مسلم لیگ (ن) راجہ محمد ظفر الحق کی خدمات نا قا بل فراموش اور لائق تحسین ہیں۔آمریت اور جبر و تشدد کے سیاہ ترین دور میں راجہ محمد ظفر الحق نے پارٹی کارکنوں اور میاں برادران سے عہد وفا نبھا یا۔ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے دور آمریت میں وزارت عظمیٰ کی آفر ٹھکرا کر ثابت قدم رہے۔ مشکل اور کھٹن دور میں اپنی وفاداری نہ بدلی۔ دولت اور گالم گلوچ کی سیاست سے ہٹ کر راجہ محمد ظفر الحق نے شرافت، اخلاقیات اور دیانتداری پر مبنی صاف ستھری اصولی سیا ست کو فروغ دیا۔ راجہ محمد ظفر الحق کے تاریخ ساز سیاسی فیصلے نے سیاست کے ایوانوں میں ہلچل پیدا کردی۔ سینٹ میں قائد ایوان، قائد حزاب اختلاف جیسے اہم ملکی عہدوں پر فائز رہے۔ اور آج خود اس خواہش کا اظہار راجہ ظفر الحق نے کیا کہ سینیٹ ا لیکشن میں حصہ نہیں لیں گے۔ مسلم لیگ (ن) کی ہائی کمان اور میاں برادران کو چا ہیے کہ وہ موجودہ دور میں راجہ محمد ظفر الحق جیسے مخلص اور مشکل وقت کے ساتھی کو نظر انداز کرنے کی بجائے انہیں خود سینیٹ کا ٹکٹ جاری کر یں۔ان خیا لات کا اظہارممتاز مسلم لیگی رہنما سابق صدر بار ایسو سی ایشن کہوٹہ راجہ سعید احمد ایڈووکیٹ ،تحصیل کہوٹہ کے مسلم لیگی عہدیداران، کارکنان، سابق بلدیاتی اراکین،معززین علاقہ نے اپنے الگ الگ بیانات میں کیا۔جبکہ اس موقع پر نائب صدر مسلم لیگ (ن) پنجاب راجہ محمد علی نے کہا کہ میں حلف دے سکتا ہوں میرے والد راجہ محمد ظفر الحق نے میرے لیئے سینٹ کا ٹکٹ اپلائی نہیں کیا۔اور نہ اس بارے کوئی بات کی اس حوالے سے تمام باتیں بے بنیاد ہیں۔ اور ان میں کوئی صداقت نہ ہے۔ راجہ محمد علی نے مزید کہا کہ میرے لیئے میرا حلقہ اور حلقہ کے عوام کثیر تعدا د میں موجود ہیں۔ جوکہ میرے ساتھ ہیں۔ دریں اثنا اہلیان حلقہ اور مسلم لیگی کارکنان نے کہا ہے کہ چیئرمین مسلم لیگ(ن) راجہ محمد ظفر الحق نے دور آمریت میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کی جلا وطنی کے دوران پارٹی اور کارکنوں سے عہد وفا نبھایا اور وزارت عظمیٰ کی آفر ٹھکرا دی اہلیان حلقہ نے راجہ محمد ظفر الحق کی شرافت اور جراٗت مندانہ سیاست کو ہمیشہ سراہا کیونکہ راجہ محمد ظفر الحق نے ہمیشہ صاف ستھری اور کرپشن سے پاک سیاست کو فروغ دیا۔ سیاسی مخالفین بھی راجہ محمد ظفر الحق کانام عزت و احترام سے لیتے ہیں۔ دریں اثنااس بات کی تائید سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماشاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کی۔ انہوں نے کہا کہ راجہ محمد ظفر الحق نے خود خواہش کا اظہار کر کے سینٹ کے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا۔

Kahuta; Ex President Bar Association Kahuta President, Raja Saeed Ahmed said, Chairman PML-N Raja Muhammad Zafarul Haq’s historic political decision caused a stir in the chambers of politics and in the Senate, he held important national positions such as Leader of the House and Leader of the Opposition. And today Raja Zafar-ul-Haq himself expressed this wish that he would not take part in the Senate elections. This was confirmed by former Prime Minister and PML-N central leader Shahid Khaqan Abbasi while talking to media. He said that Raja Muhammad Zafar-ul-Haq himself decided not to participate in the Senate elections by expressing his desire. PML-N Punjab Vice President Raja Muhammad Ali said, “I can take oath. My father Raja Muhammad Zafarul Haq did not apply for Senate ticket for me. He did not say anything about it. All the allegations in this regard are baseless.” ۔ And there is no truth in them. Raja Muhammad Ali further said that for me, my constituency and the people of the constituency are present in large numbers. Who are with me Meanwhile, residents of the constituency and PML-N workers have said that PML-N chairman Raja Muhammad Zafar-ul-Haq had pledged allegiance to the party and workers during the exile of PML-N leader Mian Muhammad Nawaz Sharif during the dictatorship. The people of the constituency rejected the offer of the Prime Minister and always appreciated the noble and courageous politics of Raja Muhammad Zafar-ul-Haq as Raja Muhammad Zafar-ul-Haq always promoted clean and corruption-free politics. Political opponents also take the name of Raja Muhammad Zafar-ul-Haq with respect.

جنرل سیکرٹری مؤ تمر عالم اسلامی و چیئرمین مسلم لیگ (ن) راجہ محمد ظفر الحق کی خدمات نا قا بل فراموش اور لائق تحسین ہیں۔

The contributions of Raja Muhammad Zafar-ul-Haq are unforgettable and commendable.

کہوٹہ: نمائندہ پوٹھوہار ڈاٹ کام, عمران ضمیر….
جنرل سیکرٹری مؤ تمر عالم اسلامی و چیئرمین مسلم لیگ (ن) راجہ محمد ظفر الحق کی خدمات نا قا بل فراموش اور لائق تحسین ہیں۔آمریت اور جبر و تشدد کے سیاہ ترین دور میں راجہ محمد ظفر الحق نے پارٹی کارکنوں اور میاں برادران سے عہد وفا نبھا یا۔ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے دور آمریت میں وزارت عظمیٰ کی آفر ٹھکرا کر ثابت قدم رہے۔ مشکل اور کھٹن دور میں اپنی وفاداری نہ بدلی۔ دولت اور گالم گلوچ کی سیاست سے ہٹ کر راجہ محمد ظفر الحق نے شرافت، اخلاقیات اور دیانتداری پر مبنی صاف ستھری اصولی سیا ست کو فروغ دیا۔ راجہ محمد ظفر الحق کے تاریخ ساز سیاسی فیصلے نے سیاست کے ایوانوں میں ہلچل پیدا کردی۔ سینٹ میں قائد ایوان، قائد حزاب اختلاف جیسے اہم ملکی عہدوں پر فائز رہے۔ اور آج خود اس خواہش کا اظہار راجہ ظفر الحق نے کیا کہ سینیٹ ا لیکشن میں حصہ نہیں لیں گے۔ مسلم لیگ (ن) کی ہائی کمان اور میاں برادران کو چا ہیے کہ وہ موجودہ دور میں راجہ محمد ظفر الحق جیسے مخلص اور مشکل وقت کے ساتھی کو نظر انداز کرنے کی بجائے انہیں خود سینیٹ کا ٹکٹ جاری کر یں۔ان خیا لات کا اظہارممتاز مسلم لیگی رہنما ،تحصیل کہوٹہ کے مسلم لیگی عہدیداران، کارکنان، سابق بلدیاتی اراکین،معززین علاقہ نے اپنے الگ الگ بیانات میں کیا۔جبکہ اس موقع پر نائب صدر مسلم لیگ (ن) پنجاب راجہ محمد علی نے کہا کہ میں حلف دے سکتا ہوں میرے والد راجہ محمد ظفر الحق نے میرے لیئے سینٹ کا ٹکٹ اپلائی نہیں کیا۔اور نہ اس بارے کوئی بات کی اس حوالے سے تمام باتیں بے بنیاد ہیں۔ اور ان میں کوئی صداقت نہ ہے۔ راجہ محمد علی نے مزید کہا کہ میرے لیئے میرا حلقہ اور حلقہ کے عوام کثیر تعدا د میں موجود ہیں۔ جوکہ میرے ساتھ ہیں۔ دریں اثنا اہلیان حلقہ اور مسلم لیگی کارکنان نے کہا ہے کہ چیئرمین مسلم لیگ(ن) راجہ محمد ظفر الحق نے دور آمریت میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کی جلا وطنی کے دوران پارٹی اور کارکنوں سے عہد وفا نبھایا اور وزارت عظمیٰ کی آفر ٹھکرا دی اہلیان حلقہ نے راجہ محمد ظفر الحق کی شرافت اور جراٗت مندانہ سیاست کو ہمیشہ سراہا کیونکہ راجہ محمد ظفر الحق نے ہمیشہ صاف ستھری اور کرپشن سے پاک سیاست کو فروغ دیا۔ سیاسی مخالفین بھی راجہ محمد ظفر الحق کانام عزت و احترام سے لیتے ہیں۔ دریں اثنااس بات کی تائید سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماشاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کی۔ انہوں نے کہا کہ راجہ محمد ظفر الحق نے خود خواہش کا اظہار کر کے سینٹ کے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button