DailyNewsPothwar.comRawat

Rawat; Husband and wife killed in a fatal accident near Chak Bale Khan

تھانہ روات کے علاقہ میں ٹریفک حادثہ میں میاں بیوی جاں بحق اوران کاپانچ سالہ بیٹازخمی

روات: نمائندہ پوٹھوہار ڈاٹ کام۔۔۔۔تھانہ روات کے علاقہ میں ٹریفک حادثہ میں میاں بیوی جاں بحق اوران کاپانچ سالہ بیٹازخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کا38سالہ اے ایس آئی سعدخالد اپنی اہلیہ 35سالہ عنبرین اورپانچ سالہ بیٹے عثمان کے ہمراہ موٹرسائیکل پرجارہا تھاکہ چک بیلی کے قریب ایک وین نے انہیں ٹکرماردی جس سے سعدخالدموقع پرہی جاں بحق ہوگیا جب کہ انکی اہلیہ اوربیٹاشدیدزخمی ہوگئے ریسکیو1122نے انہیں ہسپتال منتقل کیا جہاں انکی اہلیہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگئی ۔اے ایس آئی عمرنے بتایاکہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والاسعدخالدآرمی کاملازم تھا جوڈیپوٹیشن پراے این ایف میں خدمات سرانجام دے رہاتھا۔

Rawat; A couple were killed and their five-year-old son was injured in a traffic accident in Rawat area of ​​the police station. Saad Khalid died on the spot while his wife and son were critically injured. Rescue 1122 shifted him to the hospital where his wife succumbed to her injuries.

Show More

Related Articles

Back to top button