DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; The inauguration ceremony of Adeel Afzal’s business center attended by former MPA Col. M Shabbir Awan and other political and social personalities.

عدیل افضل کے کاروباری سنٹر کی افتتاحی تقریب سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان سمیت سیاسی وسماجی شخصیات کی شر کت۔

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
عدیل افضل کے کاروباری سنٹر کی افتتاحی تقریب سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان سمیت سیاسی وسماجی شخصیات کی شر کت۔ گذشتہ روز پنجاڑ چوک کہوٹہ میں نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت عدیل افضل نے کوئٹہ عوامی ہوٹل کے نام سے کاروباری سنٹر کا افتتاح کیا جس میں سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان امیدوار برائے ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب،سپریم کورٹ آف پاکستان کے سنیئر ایڈوکیٹ راجہ ایم ستار اللہ ایڈوکیٹ، سابق چیئرمین ماسٹر ظہور عباسی،مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل کہوٹہ کے صدر رفاقت جنجوعہ،راجہ عمران جنجوعہ، معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری واحد، راجہ مجیب اللہ،سابق کونسلر راجہ گلزار احمد گلزاری،راجہ رومان سعید،سردار ماجد، راجہ اعجاز احمد، راجہ معراج اسلم سمیت کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی اس موقع پر موجود تمام افراد نے ہوٹل کے آنر عدیل افضل کو مبارکباد پیش کی اور ان کے کاروباری میں بر کت کے لیے دعا کی۔

Kahuta; The inauguration ceremony of Adeel Afzal’s business center was attended by former MPA Col. Muhammad Shabbir Awan and other political and social personalities. Adeel Afzal, a young political and social figure, inaugurated a business center called Quetta Awami Hotel in Panjar Chowk, Kahuta yesterday. Sattarullah Advocate, Former Chairman Master Zahoor Abbasi, PML-N Youth Wing President of Kahuta Tehsil Rafaqat Janjua, Raja Imran Janjua, Prominent Political and Social Personality Chaudhry Wahid, Raja Mujeebullah, Former Councilor Raja Gulzar Ahmad Gulzari, Raja Roman Saeed, Sardar Majid A large number of political and social personalities including Raja Ijaz Ahmed and Raja Meraj Aslam participated. All those present on the occasion congratulated Adeel Afzal of the hotel and prayed for his business.

اعلیٰ قیادت سے مل بیٹھ کر گروپ بندی ختم کرائے ,مسلم لیگ ن یوتھ کے صدر راجہ رفاقت جنجوعہ

Raja Rafaqat Janjua, President of PML-N Youth, called on the top leadership to end groupings

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
موجوہ حکومت نے عوام سے کیے گے وعدے پورے نہ کیے سلیکٹڈ حکومت نے تین سالوں میں جتنا قرض لیا اسکی مثال نہیں ملتی کرپشن کے خاتمے کا دعویٰ کرنے والوں نے کئی گنا زیادہ مہنگائی کر دی غریبوں کے منہ سے نوالہ بھی چھین لیا مسلم لیگ ن کے دور میں جتنے ترقیاتی کام ہوئے اسکی مثال نہیں ملتی راجہ محمد علی نے اربوں کے ترقیاتی کام کیے تھوہا خالصہ میں دس کروڑ کا ہسپتال تعمیر کیا ریسکیو1122اے سی بسوں کا اجراء کہوٹہ لہتراڑ کہوٹہ چوکپنڈوری آڑی سیداں تا دکھالی روڈ کے علاوہ دیگر کئی منصوبے مکمل کیے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن یوتھ کے صدر راجہ رفاقت جنجوعہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ اعلیٰ قیادت سے مل بیٹھ کر گروپ بندی ختم کرائے جنہوں نے مسلم لیگی ٹکٹ ہولڈر کو وؤٹ نہیں دیے وہ اپنے آپ کو مسلم لیگی کہلانے کے حق دار نہیں ہیں حالات اتنے خراب ہیں کہ پی ٹی آئی کے لوگ بھی چیخ رہے ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button