DailyNewsPothwar.com

London; Slough religious personality and a businessman die of Covid-19

سلاو میں کووڈ سے دو اور پاکستانی نژاد چل بسے

سلاو، نمائندہ پوتھوار ڈاٹ کوم ۔۔۔۔ سلاو میں دو مزید افراد کووڈ کا شکار ہو کر چل بسے۔ ان میں سلاو ہائی سٹریٹ میں بزنس کرنے والے مرزا مشتاق اور معروف مذ ہبی شخصیت قاضی کبیر شامل ہیں۔ مرزا مشتاق کافی عرصے سے سلاو ہائی سٹریٹ میں انی دوکان چلاتے تھے جبکہ قاضی کبیر سلاو اسلامک ٹرسٹ کے حوالے سے ایک معتبر نام ہیں۔

London; Mirza Mushtaq a businessman of Slough has sadly passed away due to covid 19. Mirza Mushtaq ran a shop at Slough high street and was well known to Slough shoppers.

Qazi Kabeer also has sadly passed away due to covid 19, He was well known at Slough Islamic trust.

Qazi Kabeer
Show More

Related Articles

Back to top button