DailyNewsOverseas newsPothwar.com

London; Al Haj Pir Syed Karamat Hussain Shah of Slough passed away while on holidays in Pakistan

معروف مذہبی دینی شخصیت الحاج پیر سید کرامت حسین شاہ گیلانی لندن سلاؤ / گنوہی سیداں سرساوہ کوٹلی آزاد کشمیر والے جو پاکستان کے دورے پر تھے کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا

لندن، نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم محمد نصیرراجہ۔ معروف مذہبی دینی شخصیت الحاج پیر سید کرامت حسین شاہ گیلانی صاحب لندن سلاؤاورگنوہی سیداں سرساوہ کوٹلی آزاد کشمیر والے جو پاکستان کے دورے پر تھے کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ,نماز جنازہ گنوہی سیداں سرساوہ کوٹلی آزاد کشمیر میں ادا کی جاۓ گی

London; well-known Religious Personality Alhaj Pir Syed Karamat Hussain Shah Gilani of Slough has sadly passed away while on holidays in village Ganoi Syedan, Sarsawa, Kotli , Azad Kashmir .

Show More

Related Articles

Back to top button