DailyNewsKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Raja Sultan Mahmood passed away in village Pind Bainso

راجہ سلطان محمود طویل علالت کے بعد پنڈبینسو میں وفات پا گئے

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)۔۔۔ماسٹر محمد مسعود کے بھائی راجہ عابد کے بہنوئی اور عبداللہ کیانی کے نانا راجہ سلطان محمود طویل علالت کے بعد وفات پا گئے۔ نمازِ جنازہ حافظ خالد محمود نقشبندی کی امامت میں ہوئی۔ نمازِ جنازہ میں کیپٹن(ر) حق نواز راجہ، غلام نبی بٹ، ارشد محمود بھٹی، راجہ محمد نواز، علی اصغر کیانی، محبوب بھٹی، صوفی حنیف، بابو اظہر راجہ، بابو قمر، بابو ثاقب، صوبیدار(ر) شبیر راجہ، صوبیدار(ر) محمود حسین، راجہ منیر، راجہ خان زمان، راجہ سلطان محمود، ماسٹر شہزاد، حافظ عبدالوحید، حافظ محمد عظیم، محمد شہزاد، سجاد علی صابر، ماسٹر قمر زمان، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button