DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Kallar Star FC win Pothohar football championship

پوٹھوہار فٹبال چیمپئن ٹرافی کلر سٹار فٹبال کلب نے فائنل جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

گوجرخان,جبر (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام )—فائنل میچ کلر سٹار فٹبال کلب اور فالکن فٹبال کلب موہڑہ دھمیال کے درمیان ہوا مقررہ وقت میں دونوں ٹیم ایک ایک گول کر سکی پلنٹی ککس پر سٹار کلب نے فائنل جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا،گزشتہ ڈیڈھ ماہ سے جاری پوٹھوہار فٹبال چیمپئن لیگ جس میں پوٹھوہار بھر سے تیس ٹیموں نے حصہ لیا،میچ کھیلنے والی ٹیموں میں مہمان خصوصی حاجی چوہدری رشید،حاجی چوہدر ی نذیر،عدنان مغل،رضوان مغل،چوہدری عمران مانی،خواجہ ارشد،عثمان یوبی ایل،چوہدری عرفان فانی نے کھلاڑیوں میں نقد انعامات اور خوبصورت ٹرافیاں تقسیم کیں جبکہ آرگنائزر ماسٹر امجد فاروق اور انتظامیہ کو اچھا ٹورنامنٹ منعقد کرانے پر مبارکباد پیش کی۔

Gujar Khan; The final match was played between Kallar Star Football Club and Falcon Football Club Mohra Dhamyal. In the allotted time, both the teams scored one goal each and the final was won on penalties by Kallar Star Football Club.

Thirty teams from all over Pothohar participated in the touornament. Special guests were Haji Chaudhry Rashid, Haji Chaudhry Nazir, Adnan Mughal, Rizwan Mughal, Chaudhry Imran Mani, Khawaja Arshad, Usman, Chaudhry Irfan Fani who all Distributed prizes and beautiful trophies while congratulating the organizer Master Amjad Farooq and the management for organizing a good tournament.

گوجرخان,جبر (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام )—سب ڈویژن آفس بھڈانہ کے اعلامیہ کے مطابق بسلسلہ ضروری مینٹینس فیڈر سموٹ میں 17,19,23,25,28نومبر اورفیڈر اسلام پورہ میں 16,18,21,24,26,30نومبر کو صبح نو بجے سے لیکر دن ساڑھے بارہ بجے تک بجلی بند رہے گی۔

Show More

Related Articles

Back to top button