DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; The annual Urs of Arabi Shah Qalandar in Mohra Jandi, Former PM Raja Pervez Ashraf attends the prayer at the shrine.

عربی شاہ قلندر موھڑہ جھنڈی کے سالانہ عرس کی دو روزہ تقریبات اختتام پذیر۔سابق وزیر اعظم پی پی پی کے رہنما راجہ پرویز اشرف کی دعائیہ تقریب میں خصوصی شرکت

بیول(راجہ طارق ایوب)نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم::
عربی شاہ قلندر موھڑہ جھنڈی کے سالانہ عرس کی دو روزہ تقریبات اختتام پذیر۔سابق وزیر اعظم پی پی پی کے رہنما راجہ پرویز اشرف کی دعائیہ تقریب میں خصوصی شرکت۔بیول کے نواحی گاوں موہڑہ جھنڈی میں عربی شاہ قلندر کے سالانہ عرس کی تقریب منعقد ہوئی جس سے خطاب میں راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ اولیاء اللہ نے اس خطہ پوٹھوار میں اسلام کی تعلیم عام کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے میں خصوصی طور پر ان سے دلی لگاو رکھتا ہوں اور یہاں حاضری کو اپنا شرف سمجھتا ہوں۔آخر میں دعا کی گئی اور زائرین میں لنگر تقسیم کیا گیا۔

Gujar Khan; The two-day celebrations of the annual Urs of Arabi Shah Qalandar in Mohra Jandi came to close with Former Prime Minister PPP leader Raja Pervez Ashraf attended the prayer ceremony.

گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول بیول میں مستحق و نادار طلباء میں کاپیاں تقسیم کی گیئں

Copies distributed to deserving and needy students at Government Boys Higher Secondary School Bewal

بیول(راجہ طارق ایوب)نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم::
گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول بیول میں مستحق و نادار طلباء میں کاپیاں تقسیم کی گیئں۔یہ کاپیاں ماں جی ٹرسٹ کی طرف سے طلباء میں تقسیم کی گئیں۔تقریبآٓ 75سے زیادہ طلباء میں یہ کاپیاں تقسیم کی گئیں۔اس کے ساتھ ساتھ امید ٹرسٹ نے بھی بیول سکول کے مستحق طلباء میں کاپیاں تقسیم کی گئیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button