DailyNewsKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Former PPP councillor late Ch Karam Hussain’s widow passed away in village Mamyal

پی پی کے درینہ کارکن،سابق کونسلر چوہدری کرم حسین (مرحوم) کی بیوہ ممیال میں سپرد خاک

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)۔۔۔ سابق کونسلر چوہدری کرم حسین المعروف عیدہ (مرحوم) کی بیوہ،چوہدری عبدالروف کی والدہ اور چوہدری منور کی دادی جان انتقال کر گئیں۔نمازِ جنازہ عالمِ دین مولانا محمد اقبال قریشی کی امامت میں ہوئی۔ نماز جنازہ میں میجر(ر) جاوید جنجوعہ، سابق چیرمین اور مسلم لیگی رہنماراجہ ندیم احمد، پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر چوہدری ظپیر سلطان محمود، صدر پی پی پی تحصیل کلرسیداں سیٹھ عبدالرؤف بٹ، مسلم لیگی رہنما تنویر ناز بھٹی، ارشد محمود بھٹی، راجہ انوار الحق، صوبیدار نمبردار نعمت علی، سابق کونسلر نمبردار ابرار راجہ، ٹھیکیدارراجہ بشارت، راجہ محمد جاوید سکوٹ، بابو ظفراقبال راجہ، راجہ عابد حسین، ماسٹر محمد صدیق، راجہ اعتزاز احسن، حاجی مشتاق راجہ، ماسٹر جاوید اقبال، چوہدری عبدالعزیز، چوہدری حبیب، چوہدری ناصر سمیت کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات اور عمائدین علاقہ نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button