DailyNewsKahutaPothwar.com

Kotli Sattian; Daylight armed robbery committed in Lehtar region near Bangal Morr

تھانہ کو ٹلی ستیاں پولیس چوکی لہتراڑ کے علاقہ دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردت، ڈاکو چار لاکھ دو ہزار لو ٹ کر فرار ہو نے میں کا میاب

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید ستی سے )—تھانہ کو ٹلی ستیاں پولیس چوکی لہتراڑ کے علاقہ دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردت، ڈاکو چار لاکھ دو ہزار لو ٹ کر فرار ہو نے میں کا میاب ،غلام سرور ساکن سا نگڑی نے پو لیس تھانہ کو ٹلی ستیاں کو ڈرخواست دیتے ہو ے اپن امو قف اختیا ر کیا کہ وہ صبح اپنے ڈرائیور محمد ثاقب ساکن کرل ڈونگیاں ،ونصر ساکن سانگڑی کو اپنے گھر سے مبلغ چار لا کھ روپے دئیے اور مزدا گا ڑی سوادا لینے کے لیے راولپنڈی روانہ کیے کمکو ٹ مسجد سے مسمی محمد خطیب سکنہ بیا گہ ،کو بھی بیٹھا لیا جب بھا نگل مو ڑ پر بوقت صبح 7:45 پر پہنچے تو روڈ پر پتھر پڑے تھے اور روڈ بلا ک تھی جیسے ہی اس نے مزدا رو کا تو تین اشخاص مسلح پسٹل آ گئے جو نقدی رقم چار لاکھ 2 ہزار روپے ڈرائیو نگ لائسنس ،مق بائیل فون،شناختی کا رڈ ،چھین کر لے گئے اور موقعہ سے فرار ہو گے

Kotli Sattian; Armed gang blocked main road at Bangal Morr, and robbed motorist Ghulam Sarwar of 4 Lakh Rps and then fled.

More brief news….

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید ستی سے )—کوٹلی ستیاں کے علاقہ کامرہ چفار میں آ منہ کی مو ت کا معمہ، آ منہ کے مامو ں ساجد حسین نے علاقہ مجسٹریٹ و سول جج کو ٹلی ستیاں کی عدالت میں قبر کشائی کے لیے درخواست دے دی ،سا جد حسین نے نوجوان قانون دان و جزل سیکرٹری با ر ایسوسی ایشن کوٹلی ستیاں شاہد اقبال ستی ایڈووکیٹ کے ذریعے عدالت میں قبر کشائی کے لیے درخواست دی ہے جس پر علاقہ مجسٹریٹ و سول جج کو ٹلی ستیاں جواد عالم قریشی نے فریقین کو نو ٹس جا ری کر تے ہو ے 23 ستمبر کو طلب کر لیا-

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید ستی سے )— پی ٹی آئی کوٹلی ستیاں کے سر گرم رہنماء قاصد ستی کی دعوت پر صدر یوتھ ونگ ضلع راولپنڈی راجہ شہباز احمد اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری حسیب ستی نے سانٹھ انوالی کا دورہ کیا جہاں پر قاصد ستی ،رمیض ستی ، عبادر الرحمن ستی اسامہ ستی اور صداقت ستی نے سانٹھ انوالی آمد پر ان کا پر تپاک استقبال کیا اس موقع پر کثیر تعداد میں نوجوانوں اور بزرگوں نے راجہ شہباز احمد کو صدر یوتھ ونگ ضلع راولپنڈی اور حسیب ستی کو ڈپٹی جنرل سیکرٹری کوٹلی ستیاں بننے پر مبارکباد دی

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید ستی سے )—ستی یونیٹی انٹرنیشنل فورم کی ایگزیکٹو باڈی کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں انٹرنیشنل باڈی پر گفتگو کی گئی اور انٹرنیشنل باڈی کی جلد تنظیم سازی مکمل کر کے اعلان کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ ہیلتھ کے امور ، ایجوکیشن اور مختلف فلاحی امور اور ہر یو سی سے کواڈینٹر بنانے پر مکمل اتفاق کیا گیا اور جو ستی یونیٹی انٹرنیشنل فورم کی ایگزیکٹو باڈی ممبران ہیں ان کو مکمل اپنے علاقوں سے جو ان کے ساتھ قریبی یو سیز ہیں ان سے پڑھے لکھے اور اپنی ستی فیملی کے لیے کام کرنے والوں کو کواڈینٹر اور باقی ورکر زبھا ئیو ں کو شامل کیا جائے گا ۔اس کے بعد ستی یونیٹی انٹرنیشنل فورم کی ایگزیکٹو باڈی ممبران نے خطہ کو ہسار اور سےی قبیلے کے ایک نڈر جرائت مند ہزاروں نوجوانو ں کے دلوں کی دھڑکن عقیل احمد ستی (مرحوم) کی وفات پر انکے گھر جاکر ان کے والد جناب شکیل احمد ستی اور دیگر اہلخانہ سے تعزیت کی اور دعائے معفرت بھی کی گئی اس موقع پر ایگزیکٹو باڈی کے شعبان حسین ستی ، آمین الحق ستی، خلیق الزمان ستی، عاطف حمید ستی، عقیل احمد ستی، فرحان شہزاد ستی، راجہ ارشد محمود ستی ، ساجد ستی، محمد رمیض ستی اور نیئر ستی نے شرکت کی

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید ستی سے )— آج ستی یونیٹی انٹرنیشنل فورم کی ایگزیکٹو باڈی کی میٹنگ میں انٹرنیشنل باڈی کی تشکیل نوع کے بارے میں اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ایگزیکٹو باڈی کے ممبران، عاطف حمید ستی، آمین الحق ستی، شعبان ستی، عقیل ستی، راجہ ارشد محمود ستی خلیق الزمان ستی، ساجد ستی، محمد رمیض ستی اور نیئرستی فرحان شہزاد ستی نے شرکت کی یونیٹی انٹرنیشنل فورم کی ایگزیکٹو باڈی کے ممبران کی کوٹلی ستیاں کی معروف سیاسی سماجی و کا روباری شخصیت پہا پہاشکیل احمد ستی کے بیٹے عیقل ستی مرحوم کے گھر جاکر ان سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی اور ممبران میں عاطف حمیدستی آمین الحق ستی ،شعبان ستی، عقیل ستی، راجہ ارشد محمود ستی خلیق الزمان ستی، ساجد ستی، محمد رمیض ستی اور نیئرستی، فرحان شہزاد ستی
و دیگر شامل تھے

Show More

Related Articles

Back to top button