DailyNewsOverseas news

London; Zahoor Chatta of village Mahnder, Gujar Khan opens grocery store in Slough

سلاو میں ظہور چٹھہ آف ماہندر نے نئے کاروبار کا آغاز کردیا ۔

سلاو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) سلاو میں مقیم ماہندر گوجر خان کے رہائشی ظہور چٹھہ نے ڈائمنڈ روڈ سلاو میں مدینہ حلال میٹ اور سپر سٹور کے کاروبار کا آغاز کر دیا افتتاحی تقریب میں خطیب جامع مسجد سلاو ڈائمنڈ روڈ حافظ محمد عدنان ظہیر چشتی، صوفی افضل صاحب، حافظ نواز صاحب، راجہ حنیف اور دیگر نے شرکت کی اور ظہور چٹھہ کو نیا کاروبار شروع کرنے پر مبارکباد پیش کی ۔

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button