DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; MC Kahuta’s negligence and carelessness in the city occupied by peddlers. Walking also became a torment for pedestrians.

ایم سی کہوٹہ کی غفلت و لاپروائی شہر میں ریڑھی بانوں کا قبضہ۔پیدل چلنا بھی عذاب بن گیا

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
ایم سی کہوٹہ کی غفلت و لاپروائی شہر میں ریڑھی بانوں کا قبضہ۔پیدل چلنا بھی عذاب بن گیا انتظا میہ خواب خر گو ش کے مزئے لینے لگی عوام کوئی پر سان حال نہیں ایم سی انتظامیہ کی عدم دل چسپی کی وجہ سے شہر میں مختلف دوکا ندا رو ں نے اپنی دوکانوں کے آگئے جگہ کرائے پر دے دیئے، دن کو شہر سے گزا رنا ایک عزاب سے کم نہیں، تجاوزات کی وجہ سے ٹر یفک مسا ئل بھی دن بدن بڑھ رہے ہیں، دور درا ز سے آئی خوا تین کو بھی سخت مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ تا ہے، شہر یو ں نے ڈی سی اؤ را ولپنڈی سے مطا لبہ کیا ہے کہ متعلقہ انتظا میہ کو فو ری تجا وزات کے خا تمے کیلئے احکا ما ت صا در فر مائے جا ئیں تا کہ شہریو ں کی مشکلا ت کم ہو سکیں، تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ رو ز عوامی شکا یا ت پر جب نمائندہ نے کہوٹہ شہر کا دو رہ کیا تو مٹو ر چو ک سے لیکر کلر چو ک تک درجنوں کی تعدا د میں ریڑھیا ں مو جو د تھی اور مین سڑک کے در میا ن کھڑی کر کے سبزی فرو ٹ فرو خت کیا جا رہا تھا، جبکہ دو سر ی جانب چند دوکانداروں نے اپنے تھڑے کرائے پر چڑھائے ہوئے تھے جن کی وجہ سے شہر جنگل کا منظر پیش کر رہا تھا، بو ڑھوں، خواتین سمیت عوا م کو سخت مشکلا ت کا سا منا تھا، تجا وزا ت کی وجہ سے ٹر یفک نظا م بھی درحم بر ہم تھا، شہریو ں نے ڈی سی اؤ را ولپنڈی سے فو ری نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button