DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Khushnood Ali of village Dera Kaniyal, Bewal arrested for blasphemous comments

بیول میں صحابہ کی شان میں گستاخی کرنے والے کو پولیس نے گرفتار کر لیا

Khushnood Ali of village Dera Kaniyal, Bewal

بیول(راجہ طارق ایوب)نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم: بیول میں صحابہ کی شان میں گستاخی کرنے والے کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔بیول دھیڑ کنیال کا رہائشی خوشنود علی نے سوشل میڈیا پر صحابہ کرام کی شان میں گستاخانہ مواد تحریر کیا جس کا نوٹس لیتے ہوئے بیول کے رہائشی محمد احسن ریاض نے پولیس چوکی جبر تھانہ گوجرخان کو مطلع کیا اور ساری صورتحال سے آگاہ کیا۔اس دوران خوشنود علی جو کہ باربر کا کام کرتا ہے اسے عوام کے ہجوم نے ایک تجارتی دفتر میں بثھا لیا جونہی پولیس پہنچی اسے تھانہ میں لے گئے اور محمد احسن ریاض کی درخواست پر اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

Gujar Khan; Khushnood Ali of village Dera Kaniyal, Bewal has been arrested for blasphemous comments against the companion of Prophet PBUH.

FIR copy
Show More

Related Articles

Back to top button