DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; M Shabbir passed away in Morra Chachiyan, Doberan Kallan

فضل حسین کے بیٹے محمد شبیر دوبیرن کلاں موہڑہ چاچیاں میں سپرد خاک۔

پنڈ بینسو( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,ارسلان بھٹی)—فضل حسین کے بیٹے, محمد شفیق، محمد حفیظ کے بھائی محمد شبیر تقدیر الہی سے وفات پا گئے۔ مرحوم کو ان کے آبائی گاٶں موہڑہ چاچیاں میں سپرد خاک کر دیا گیا- نمازہ جنازہ میں سابق چیٸرمین راجہ ندیم احمد، پی پی پی کے رہنما چوہدری ظہیر، محمد زرین بھٹی یوکے، ماسٹر ارشد بھٹی، ٹھیکدار ملک بشارت، آمین بھٹی، چوہدری ظفر اقبال، چوہدری ظہیر الغازی بیکری، صوبیدار میجر عبدالغنی، ماسٹر عبدالشکور، حافظ خالد محمود نقشبندی، سیاسی سماجی شخصیات کے علاوہ اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button