DailyNewsHeadline

Dubai; A grand Independence Day celebration was held at the Pakistani Center Ras Al Khaimah

پاکستانی سنٹر راس الخیمہ میں جشنِ آزادی کی ایک پُروقار تقریب منعقد کی گئی

دوبئی ؛راجہ عاشق ،نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم:پاکستانی سنٹر راس الخیمہ میں جشنِ آزادی کی ایک پُروقار تقریب منعقد کی گئی۔
جس کا باقاٸدہ آغاز مولانا رضوان اللّہ صاحب نے تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا۔پرچم کشائی کی گئی۔نعت خوانی کی گئی۔کیک کاٹا گیا۔ملی نغمے پیش کیۓ گے۔ وطن کی سلامتی اور قاٸداعظم محمد علی جناحؒ اور مفکرِ پاکستان علامہ اقبالؒ کیلۓ دعائیں کی گئی۔
تقریب میں مہمانِ خصوصی ناصر جمیل ویلفیر سیکرٹریUAQ،انجنیر سلطان ویلفیر ایسوسی ایشن UAQ،حاجی نواب خان ممبر کور کمیٹی RAKC،انجنیر جاوید،حاجی سلطان جان،محمد نعیم،سرفراز احمد چیمہ صدر پاکستان سنٹر RAK،انعام اللّہ خان نایب صدر،عارف خان جنرل سیکرٹری،سیّد شاہد علی ویلفیر سیکرٹری،عبد اللّہ سلطان لیگل سیکرٹری،نادر خان انفارمیشن سیکرٹری،سعدیہ طارق ڈومن سیکرٹری،عبدالرحمٰن بخشال سپیشل سیکرٹری(صدر)،ڈاکٹر جاویداسلم،انجٸنیر محمد عرفان،ندیم مسرّت،سلطان نعیم،ذیشان نعیم،محمد سُلمان،محمد افضل چیمہ،ملک عمر،ملک یاسر،عبدالقابض،ایان خان،محمد یاسر،کیپٹن جمال،کیپٹن یاسرمحمود،اویس رمضان نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button