DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Qaiser Khalid of Chappar Shareef murders his own brother in village Mal Awan

گوجرخان , مل اعوان میں بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا

بیول(راجہ طارق ایوب)نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم::چنگا بنگیال، چھپر شریف کا رہائشی قتل، نامعلوم افراد نے گولیاں ماردیں۔چھپر شریف کا رہائشی رئیس خالد جو کہ حبیب چوک میں دیگ پکوائی،ٹینٹ کا کاروبار کرتا تھا اسے آج دن مل اعوان کے مقام پر نامعلوم افراد نے گولیاں مار دیں اور وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔ بتایا جاتا کہ وہ اپنی بیوی کو لے کرڈاکٹر کے پاس مل اعوان گیا تھا اور اپنی بیوی کو وہاں چھوڑ کر باہر گاوں میں آ یا تھا جہاں اسے نامعلوم افراد نے گولیاں مار دیں اور اس کی لاش اسی کی گاڑی میں پائی گئی۔ پولیس گوجر خان نے تفتیش شروع کر دی ھے۔

Gujar Khan; A Police case has been registered Mohammad Khalid holds responsible his son Qaiser for the murder of his other son Raees. according to police Raees was found shot dead and his body has been taken for post mortem.

Raees Khalid was from village Chappar Sharre, Changa Bangyal and worked at tent and commercial cooking in Habib Chauk.

Above; the vehicle in which Raees Khalid was killed in

نواحی قصبہ مل اعوان میں بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا،رئیس اپنی بیوی کو لے کر مل آعوان میں ڈاکٹر کے پاس گیا،بیوی کلینک سے باہر نکلی تو اس کا خاوند تھا نہ ہی اس کی گاڑی،کچھ ہی دیر بعد مل اعوان سے کچھ فاصلے پر گاڑی میں پڑی رئیس کی لاش مل گئی، جسے قریب سے گولیاں ماری گئی تھیں،رئیس کو اس کے والد محمد خالد نے کچھ عرصہ قبل دوسرے بھائی قیصر سے کاروبار الگ کیا تھا، اور انکا آپس میں جھگڑا رہتا تھا۔ خالد نے قتل کا شبہ اپنے دوسرے بیٹے قیصر پر ظاہر کیا ہے، اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او محمد عمران عباس موقع پر پہنچ گئے اور ابتدائی شواہد اکٹھے کرنے کے بعد نعش تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال گوجرخان پوسٹ مارٹم کے لیے پہنچا دی۔

Show More

Related Articles

Back to top button