DailyNewsHeadlineOverseas news

Slough; Eid al-Adha will be celebrated on July 31, Slough Islamic Trust .

سلاو اسلامک ٹرسٹ ڈائمنڈ روڈ کے اعلامیہ کے مطابق عید الضحی اکتیس جولائی کو منائی جائے گی ۔

سلاو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) سلاو اسلامک ٹرسٹ ڈائمنڈ روڈ اور اجالا فاونڈیشن نے عید الضحی اکتیس جولائی بروز جمعہ کو منانے کا اعلان کر دیا۔ نماز عید کی نماز باجماعت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا اس کے علاوہ پاکستان میں عید بروز ہفتہ یکم اگست کو منائی جائے گی

Slough; Eid al-Adha will be celebrated on July 31, according to a statement from the Slough Islamic Trust Diamond Road.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button