DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; Namaz e janaza of Ex chief justice Sardar Mohammad Aslam held in his native village Bhinti

سابق چیف جسٹس اسلام ہائیکورٹ سردار محمد اسلم وفات پا گئے ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپر د خاک کر دیا گیا

مٹور:نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سابق چیف جسٹس اسلام ہائیکورٹ سردار محمد اسلم وفات پا گئے ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپر د خاک کر دیا گیا۔تفصیل کے مطابق کہوٹہ کے علاقہ بھنتی کے رہائشی سابق چیف جسٹس اسلام ہائیکورٹ سردار محمد اسلم گذشتہ روز وفات پا گئے ان کی نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں بھنتی میں ادا کیا گیانمازے جنازہ ممتاز مذہبی سکالر صاحبزادہ ڈاکٹرساجد الرحمن نے پڑھائی جبکہ نمازے جنازہ میں جسٹس اسلام ہائیکورٹ اطہر من اللہ، جسٹس شیراز احمد گھیبہ، جسٹس چوہدری عبدالعزیز، سیشن جج شیرا ز کیانی،صدر رہائیکورٹ بار ملک وحید انجم،ایم پی اے راجہ صغیر احمد، سابق ایم این اے غلام مرتضیٰ، سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان،سابق صوبائی وزیر چوہدری محمد ریاض،سابق چیئرمین راجہ ندیم احمد، سابق چیئرمین یوسی ہوتھلہ راجہ عامر مظہر، معروف سیاسی وسماجی شخصیات راجہ وسیم جنجوعہ آف مواڑہ،راجہ نثار جنجوعہ آف مواڑہ،ن لیگی رہنماء محمد ظریف راجا،راجہ سخاوت علی ایڈوکیٹ، پی ٹی آئی کہوٹہ ایم سی کے صدر راجہ وحید احمد خان،سپریم کورٹ کے سنیئر ایڈوکیٹ راجہ ایم ستار اللہ ایڈوکیٹ، ڈاکٹرمحمد عارف قریشی، راجہ رفاقت جنجوعہ، سفیر جنجوعہ آف بڑوٹہ، راجہ یاسر جنجوعہ آف موڑی،سابق وائس چیئرمین یوسی مٹور راجہ شیر بہادر،سابق چیئرمین یوسی پنجاڑ ماسٹر ظہور عباسی،سابق چیئرمین یوسی بیور راجہ فیاض، پی پی پی حلقہ این اے 57کے رہنماء آصف شفیق ستی،پی پی پی کے رہنماء آصف ربانی قریشی، عبد القدوس عباسی آف منیند شریف،طاہر اسماعیل عباسی،سردار بابر منگوال آزاد کشمیر، سردرا بشیر پہلوان،آفتاب کیانی آف نارہ، ذوالفقار علی ستی، قمر عباسی،صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر،کلر سیداں کے سنیئر صحافی اکرام الحق قریشی،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کبیر جنجوعہ سمیت سابق جسٹس صاحبان، سپریم اور ہائیکورٹ کورٹ کے وکلاء، صحافیوں اورمعززین علاقہ نے شر کت کی۔

سابق وائس چیئرمین یوسی دوبیر ن مرزا محمد مسعود کی والدہ محترمہ وفات پا گیں۔ مر حومہ کی نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں بٹالہ شریف میں ادا کیا گیا

Mother of Mirza M Masood passed away in village Batala Shareef

مٹور:نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سابق وائس چیئرمین یوسی دوبیر ن مرزا محمد مسعود کی والدہ محترمہ وفات پا گیں۔ مر حومہ کی نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں بٹالہ شریف میں ادا کیا گیا نمازے جنازہ صدر اہلیسنت جماعت صاحبزادہ مخدوم ادریس ہاشمی نے پڑھائی جبکہ نمازے جنازہ میں سابق چیئرمین یوسی دوبیر ن خورد راجہ ظفر اقبال بگہاروی،سابق وائس چیئرمین یوسی مٹور راجہ شیر بہادر، سابق کونسلر حاجی محمد جہانگیر، سابق کونسلر خان طاہر، حافظ صغیر احمد قادری، حافظ قمر رضا ء سمیت کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی۔

کہوٹہ مٹورکے رہائشی شوکت جنجوعہ مسلسل 8ویں بار بلامقابلہ مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری منتخب

Shaukat Janjua, a resident of Mator, has been elected PMl-N Distt Rawalpindi Gen sec unopposed for the 8th consecutive time.

مٹور:نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
کہوٹہ مٹورکے رہائشی شوکت جنجوعہ مسلسل 8ویں بار بلامقابلہ مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔پارٹی کارکنوں،سیاسی وسماجی شخصیات کی طرف سے شوکت جنجوعہ کو مبارکباد۔ عرصہ 28سال سے وہ مسلم لیگ ن میں رہ کر پارٹی خدمات سر انجام دے رہے ہیں انہوں نے ہمیشہ شرافت کی سیاست کو فروغ دیا سابق آمر یت کے دور میں انہوں نے پارٹی کا دامن تھامے رکھا اور دن رات اپنی پارٹی کے لیے خدمات پیش کی پارٹی کے اعلی قیادت نے ان کی پارٹی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کومسلسل 8ویں بار بلامقابلہ مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری منتخب کیا شوکت جنجوعہ نے کہا کہ قیادت نے جو زمہ داری مجھ پر عائد کی ہے انشاء اللہ اس پر پورا اتروں گا۔

Show More

Related Articles

Back to top button