DailyNewsOverseas news

Birmingham; Tariq Khawaja jailed for nine years for drug offences

برمنگھم؛ طارق خواجہ کو منشیات کے جرم میں نو سال قید کی سزا سنائی گئی

لندن (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، محمد نصیر راجہ)۔ برمنگھم میں ڈرگ ڈیلر طارق خواجہ کو کینابس کی ایک بھاری مقدار کے ساتھ گرفتار کر لیا گیا۔ جو اس نے بڑے بڑے لانڈری بیگز کے اندر چھپا رکھی تھی پولیس کی جانب سے جب خواجہ کی گاڑی کو روکا گیا پولیس کو اس کی گاڑی سے بھاری مقدار میں ڈرگز برآمد ہوئیں۔ سینتالیس سالہ خواجہ کو نو سال جیل کی سزا سنائی گئی اس کے علاوہ اکتیس ہزار پونڈز سے زائد عدالت کے واجبات کی ادائیگی کا حکم بھی دیا گیا۔

Birmingham;Tariq Khwaja A drug dealer was caught with a massive stash of cannabis stuffed into laundry bags marked ‘fragile’.Police stopped Tariq Khwaja as he was driving on the M6 near junction 14 and made the shocking discovery.

The 47-year-old was jailed for nine years for possession with intent to supply cocaine and cannabis.A confiscation order demanding that Khwaja, formerly of Parkhill Road in Sutton Coldfield, must repay £31,955 was granted Wolverhampton Crown Court on June 16.

Show More

Related Articles

Back to top button