DailyNewsHeadlineOverseas news

London; Ex Mayor Milton Keynes Malik Subhan Shafiq passed away due to coronavirus in Gujar Khan

ملٹن کینز کے سابق مئیر ملک سبحان شفیق کورونا کے باعث وفات پا گئے

لندن (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، محمد نصیر راجہ)۔ ملٹن کینز کے سابق مئیر ملک سبحان شفیق پچھلے کچھ سالوں سے پاکستان میں مقیم تھے۔ پچھلے ہفتوں وہ کورونا وائرس کے مثبت پائے گئے۔ ان کی حالت بگڑنے پر انھیں ہسپتال داخل کیا گیا جہاں وہ کچھ عرصہ وینٹی لیٹر پر رہے مگر ان کی صحت بہتر نہ ہو سکی۔ اور آج علی الصبح وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔مرحوم سنہ دو ہزار چودہ میں ملٹن کینز کے مئیر منتخب ہوئے تھے۔انھیں ان کے آبائی گاوں ڈھوک مقدم نزد مندرہ میں اپنے والد کے پہلومیں سپرد خاک کیا جائے گا۔

London; Ex mayor of Milton Keynes Malik Subhan Shafiq of Dhok Muqadam, Gujar Khan has sadly passed away after suffering from Coronavirus. Malik Subhan Shafiq who was elected Mayor of Milton Keynes in 2014 had gone to Pakistan to settle down. His family have all been left devastated by the tragic news.

Show More

Related Articles

Back to top button