DailyNewsHeadline

Kotli Sattian; Jornalist Producer Waseem Satti wallima celebrated with social and political personalities

نو جوان صحافی ویوٹیوب بلاگر و سینئر پروڈیوسر 92 نیوز وسیم ستی کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گئی

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی ) نو جوان صحافی ویوٹیوب بلاگر و سینئر پروڈیوسر 92 نیوز وسیم ستی کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گئی،سینئر صحافی و رپورٹر جیو نیوز وقار ستی،صدر پریس کلب کوٹلی ستیاں، نویدستی،معروف صحافی و تجزیہ نگار امجد محمود ستی،ایم این اے حلقہ این اے 57 صداقت علی عباسی،ایم پی اے میجر لطاسب ستی، پی پی پی این اے 57 کے رہنما ء آصف شفیق ستی،معروف سیاسی و سماجی شخصیات و رہنما ء پی ٹی آئی جاوید اقبال ستی، راجہ احسان ستی،نائب صدر ن لیگ پنجاب راجہ عتیق سرور، راجہ اسامہ سرور سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن راولپنڈی ڈو یژن، گولڈ میڈلسٹ و ممبر پریس کلب کو ٹلی ستیاں حافظ عبدالستار الخیری، سابق ناظم و ضلعی رہنما پی پی پی واجد ستی،، سابق ایم این اے غلام مرتضیٰ ستی،معروف دفاعی و سیاسی تجزیہ کار جنرل (ر) امجد شعیب رہنما ن لیگ کوٹلی ستیاں حاجی زاہد حسین ستی،،سینئر رہنما پی ٹی آئی راجہ زعفران دھنیال،معروف سماجی و سیاسی شخصیت چئرمین اظہر اقبال ستی،،نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے عہدیداران سمیت دیگر کثیر تعداد میں صحا فیوں سیاسی رہنماؤ ں وعوام علاقہ نے شرکت کی

Show More

Related Articles

Back to top button